30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
علیکم بسنتی وسنۃ الخلفاء الراشدین [1]یعنی چوں اسناد ایں فعل بجانب جناب صدیق اکبر رضی اﷲ تعالٰی عنہ بہ پایہ ثبوت رسید درعمل بسند ست زیرا کہ مصطفٰی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرمودہ لازم باد برشماسنت من وسنت خلفائے راشدین من رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین درکنزا لعباد وشرح نقایہ علامہ شمس ہروی وفتاوٰی صوفیہ وردالمحتار حاشیہ درمختار وغیرہا اسفار کہ ایں ہمہ از مستندات کبرے مانعین ست باستحباب ایں عمل تصریح رفت سیدی خاتمۃ المحققین امین الدین محمد عابدین شامی قدس سرہ السامی فرماید یستحب ان یقال عند سماع الاولٰی من الشہادۃ الثانیۃ صلی اﷲ علیك یا رسول اﷲ وعند الثانیۃ منھا قرۃ عینی بك یار سول اﷲ ثم یقول اللھم متعنی بالسمع والبصر بعد وضع ظفری الابھا مین علی العینین فانہ علیہ الصلٰوۃ والسلام یکون قائدا لہ الی الجنۃ کما فی کنز العباد اھ قہستانی ونحوہ فی الفتاوٰی الصوفیۃ [2]الخ باز اگر بالفرض ہیچ نبودی تا از قبیل اعمال علماء و مشائخ ہست رحمہ اﷲ تعالٰی علیہم اجمعین |
نے فرمایا:تم پرمیری اور میرے خلفاء راشدین کی سنت پر عمل لازم ہے یعنی چونکہ اس فعل کی اسناد جناب صدیق اکبر رضی اﷲ تعالٰی عنہ تك پائیہ ثبوت کو پہنچتی ہیں اس لئے عمل کے لئے سند ہے کیونکہ مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے کہ"تم پر میری اور میرے خلفائے راشدین رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی سنت پر عمل لازم ہے"کنز العباد، شرح نقایہ،علامہ شمس ہروی،فتاوٰی صوفیہ،رد المحتار حاشیہ درمختار وغیرہا کتب جومانعین حضرات کے بڑوں کی مستند کتابیں ہیں یہ تمام اس عمل کے استحباب پر متفق ہیں سید محمد عابدین شامی قدس سرہ،نے فرمایا:اذان میں پہلی بار شہادت سن کر صلی اﷲ علیك یا رسول اﷲ اور دوسری بار سن کر قرۃ عینی بك یا رسول اﷲ کہہ کر آنکھوں پر انگوٹھے رکھ کر کہے اے اللہ! مجھے سمع وبصر سے فائدہ عطا فرما(اس عمل کی برکت سے) حضور علیہ اصلٰوۃ والسلام اس کے لئے جنت لے جانے میں قیادت فرمائیں گے،جیسا کہ کنز العباد میں ہے اھ قہستانی فتاوٰی صوفیہ میں اسی طرح کی عبارت ہے الخ۔پھر بالفرض اگر کوئی روایت بھی نہ ہو تو کم ازکم علماء ومشائخ رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہم اجمعین کے اعمال اور وظائف میں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع