دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

وعلی الہ وصحبہ اجمعین کافہ مسلمین بریں معنی اجماع دارند فقیر غفرلہ اﷲ المولٰی القدیر در تفضیل مطلق حضور افضل برحق صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم رسالہ مبسوط گرد آوردہ ام مسمی بہ "قلائد نحور الحور من فرائد بحورالنور"ملقب بنام تجلی الیقین بان نبینا سید المرسلین۱۳۰۵ھ"صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اجمعین آنجا بہ دہ آیت وصد حدیث نقش حق برکرسی تحقیق نشاندہ ام کہ ہیچ یکے از انبیائے مرسلین وخلق اﷲ اجمعین بکمال رفیع وجلال منیع حضور سید العالمین اکرم الاولین والآخر ین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نمیر سد،ماناکہ قلم سائل طغیان کردد بجائے ابوالبشر خیر البشر سرزد او ارادہ الخیریۃ الجزئیۃ من جھۃ الابوۃ متاؤلا لبعض مایذکر فی الباب والاول اسلم بل ھو المفرع ان سائد الواقع وﷲ بذات الصدور اعلم حق آنست کہ ہمچو عبارت احتراز واجب ولازم وفرض متحتم ست واﷲ الھادی،اکنوں بجواب مسئلہ پروازیم آرے دریں باب از خلیفہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سیدنا صدیق اکبر و یحانہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم

تمام مسلمانوں کا اس معنی پر اجماع ہے۔فقیر غفرلہ اﷲ المولٰی القدیر(مصنف علیہ الرحمۃ)نے حضور افضل برحق صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی فضیلت مطلقہ پر مبسوط رسالہ مسمٰی بہ "قلائد نحورا لحور من فوائد بحور النور"ملقب بنام "تجلی الیقین بان نبینا سیدالمرسلین ۱۳۰۵ھ"صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اجمعین لکھا ہے۔اس میں دس آیات کریمہ اور سو حدیث شریف سے حق کو اجا کر گیا ہے کہ کوئی حدیث شریف سے حق کو اجاگر کیا گیا ہے کہ کوئی بھی انبیاء ومرسلین اور تمام مخلوق میں سے حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کے مرتبہ کمال بلند وبالاکو نہ پہنچا،ہوسکتا ہے کہ سائل کا قلم پھسل گیا ہو ابوالبشر کی جگہ آدم علیہ السلام کی خیر البشر لکھنا سرزد ہوگیا ہو یا سائل نے تاویل سے کام لے کر ابوت والی جزوی فضیلت کی بناء پر آدم علیہ الصلٰوۃ والسلام کو خیر البشر کہہ دیا ہو۔جیسا کہ بعض مقامات پر ایسی تاویل سے کام لیا جاتاہے لیکن پہلااحتمال اگر واقع میں ایسا ہو تو اس میں احتیاط ہے اﷲ تعالٰی دلوں کا حال بہتر جانتا ہے حق یہی ہے کہ ایسی عبارت سے پرہیز لازم بلکہ اہم فرض ہے۔اﷲ تعالٰی ہدایت کا مالك ہے۔اب سوال کے جواب کی طرف متوجہ ہوتاہوں،یہ درست ہے کہ اس مسئلہ میں رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر اور رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے پھول حضرت 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن