30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
علیہ وسلم من رأی منکم منکر ا فلیغرہ بیدہ فان لم یستطع فبلسانہ فان لم یستطع فبقلبہ وذٰلك اضعف الایمان [1] ہر کہ از شماامر نا روابیند باید کہ بدست خویش تغیرش دہد واگر نہ تواند پس بزبان واگر نتواند پس بدل وآں ضعیف ترین الایمان ست رواہ الائمۃ احمد والستۃ الاالبخاری عن ابی سعید الخدری رضی اﷲ تعالٰی عنہ ونیز در حدیث آمد النصح لکل مسلم [2]دین آنست کہ ہر مسلمان راخیر خواہی کنند اصلہ عند احمد والشیخین و ابی داؤد والنسائی عن تمیم الداری والترمذی و النسائی ابی ھریرۃ واحمد عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین۔پس بیش از جواب امرے ضروری ومہم تر باید شنید خیر البشر وخیرالناس وافضل الخلق واکرم البریہ جناب سید المرسلین خاتم النبیین محمد رسول رب العلمین ست صلی اﷲ تعالٰی علیہ علیہم |
فرمایا: تم میں سے جب کوئی برائی دیکھے تو ہاتھ سے اسے روکے اور اگر اس کی طاقت نہیں تو زبان سے منع کرے اوراگر اس پر بھی قادر نہ ہو تو دل سے برا جانے،اور یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے۔اس کو ائمہ سنۃ میں سے بخاری کے علاوہ سب نے اور امام احمد نے حضرت ابو سعید خدری رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیاہے۔نیز حدیث میں ہے ہر مسلمان کی خیرخواہی دین ہے،اس کو امام احمد،شیخین،ابوداؤد اور نسائی نے ابن عباس اور ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے پس جواب سے قبل ایك ضروری بات اور اھم امر سن لینا چاہئے کہ افضل الخلق اور اکرم الناس اور خیرا لبشر اور اکرم البریۃ جناب سیدالمرسلین خاتم النبیین محمد رسول رب العالمین ہیں آپ پر اور آپ کی آل واصحاب سب پر دورد وسلام ہو |
[1] صحیح مسلم کتاب الایمان باب بیان کون النہی عن المنکر قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۵۱،مسند احمد بن حنبل عن ابی سعید الخدری المکتب الاسلامی بیروت ۳/ ۴۹ و ۵۲
[2] مسند احمد بن حنبل حدیث جریر بن عبداﷲ المکتب الاسلامی بیروت ۴/ ۶۶۔۳۶۵،صحیح البخاری کتا ب الایمان باب قول النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم الدین النصیحۃ الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۱۳،صحیح مسلم کتا ب الایمان باب الدین النصیحۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۵۵۔۵۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع