30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جس سے تو نے رجوع نہ چاہے تو اسے یقین او رسچی نیت کے ساتھ چہرہ سے لگا دل کی مراد پائے گا)
۵محمد بن سبتی فرماتے ہیں: ؎
فمی قبلتھا مثل نعل کریمۃ بتقبیلھا یشفی سقام من اسمہ استشفٰی [1]
اے میرے منہ اسے بوسہ دے یہ نعل کریم کا نقشہ ہے اس کے بوسہ سے شفا طلب کر مرض دور ہوتاہے)
۶علامہ احمد بن مقری تلمسائی صاحب فتح المتعال میں فرماتے ہیں: ؎
اکرم بتمثال حکی نعل من فاق الوری بالشرف الباذخ
طوبی لمن قبلہ منباء یلثمہ عن حبہ الراسخ [2]
(کس قدر معزز ہے ان کی نعل مقدس کا نقشہ جو اپنے شرف عظیم میں تمام عالم سے بالا ہیں خوشی ہو اسے جو اسے بوسہ دے اپنی راسخ محبت ظاہر کرتاہوا)
۷علامہ ابوالیمن ابن عساکر فرماتے ہیں: ؎
الثم ثری الاثر الکریم فحبذا ان غزت منہ بلثم ذا التمثال [3]
نعل مبارك کی خاك پر بوسہ دے کر اس کے نقشے ہی کا بوسہ دینا تجھے نصیب ہو تو کیا خوب بات ہے)
۸علامہ ابوالحکم مالك بن عبدالرحمن بن علی مغربی جنھیں علامہ عبدالباقی زرقانی نے شرح مواہب شریف میں احدالفضلاء المغاربۃ(فضلائے مغرب میں سے ایک۔ت)کہا۔اپنی مدحیہ میں فرماتے ہیں: ؎
مثل نعل من احب ھویتہ فھا انا فی یوم ولیلی الثمہ [4]
(میں اپنے محبوب صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی نعلین مبارك دوست رکھتااور رات دن
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع