دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

دلیل ششم(سادسًا)

۳۰۵

لوگوں کاآپس میں محبت کرنا الله تعالٰی کو پسند ہے۔

۳۰۷

نہ کرنا اور بات ہے اور منع فرمانا اور بات ہے۔

۳۰۵

سلام، مصافحہ اور دست بوسی وغیرہ اسباب و ذرائع محبت ہے۔

۳۰۷

ممنوع وہ چیز ہے جو حضور اکرم علیہ الصلٰوۃ والسلام نے منع فرمائی نہ کہ وہ جو آپ نے نہ کی۔

۳۰۵

جو امر جس طرح قوم میں رائج اور ان کے نزدیك الفت و موانست اور اس کی زیادت پر دلیل ہو وہ عین مقصود شرع ہوگا جب تك بالخصوص اس میں کوئی نہی وارد نہ ہو۔

۳۰۷

قرآن عظیم نے فرمایا وما اٰتاکم الرسول فخذوہ ومانھاکم عنہ فانتھوا،یوں نہیں فرمایا مافعل الرسول فخذوہ وما یفعل فانتھوا۔

۳۰۵

بلاد عجمیہ میں بوقت ملاقات مرحبا کی جگہ دیگر کلمات بولنا بدعت وخلاف سنت نہیں،مثلا فارسی میں کہا جاتاہے"خوش آمدید"اور ہندوستان میں"آئیے آئیے تشریف لائیے"۔

۳۰۸

نفی استحباب سے اثبات کراہت لازم نہیں آتا۔

۳۰۶

مصافحہ اہل یمن کا رواج تھا شرع نے اس رسم کو اپنے مقصود یعنی ایتلاف مسلمین کے موافق پاکر مقرر رکھا۔

۳۰۸

فعل دلیل جواز ہے اور عدم فعل دلیل ممانعت نہیں۔

۳۰۶

کسی قوم کی جو رسم مقاصد شرع کے خلاف ہو وہ بیشك ناپسند ہوگی۔

۳۰۸

نہ کردن چیزے دیگر است ومنع فرمودن چیزے دیگر۔   

۳۰۶

یہود ونصارٰی کا سلام۔

۳۰۸

دلیل ہفتم(سابعًا)۔

۳۰۶

دلیل ہشتم(ثامنًا)۔

۳۰۹

مصافحہ امور معاشرت سے ایك امر ہے جس سے مقصود شرع باہم مسلمانوں میں ازدیارالفت اور ملتے وقت اظہار انس و محبت ہے۔

۳۰۶

جو امر نو پیدا کسی سنت ثابتہ کی ضد واقع ہو اور اس کا فعل فعل سنت کامزیل ورافع ہو وہ بے شك ممنوع ومذموم ہے۔

۳۰۹

آپس میں مصافحہ کرنے سے دلوں سے کینے نکل جاتے ہیں۔

۳۰۶

السلام علیکم کی جگہ آجکل عوام ہند میں جو الفاظ مروج ہیں وہ ناجائز ہیں۔

۳۰۹

مصافحہ،معانقہ،اور مرحبا کہنے میں راز یہ ہے کہ اس سے محبت بڑھتی ہے اور وحشت دورہوتی ہے۔

۳۰۷

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن