دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

داد کہ ہیچ نو وکہن وہیچ پسر نیز مر از وے محبوب تر نیست سید اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرمود من گواہی می دہم کہ من رسول خدا یم،عمرر ضی اﷲ تعالٰی عنہ گفت ومن گواہی می دہم کہ تو رسول خدا فقیر گوید ومن فقیر یکے ازسگان کوئے شما گواہی می دہد کہ واﷲ العظیم تو رسول خدائے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وعلی الک و صحبک وبارک وکرم۔ البیھقی عن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما ان امرأۃ شکت زوجھا النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فقال اتبغضیہ قالت نعم فقال النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ادنیارؤسکما فوضع جبھتھا علی جبھۃ زوجھا ثم قال اللھم الف بینہما وحبب احد ھما الی صاحبہ ثم لقیتہ المرأۃ بعد ذٰلک فقبلت رجلیہ فقال کیف انت وزوجک قال ماطارف ولا تالد ولا ولد احب الی منہ فقال اشہد انی رسول اﷲ فقال عمروانا اشھد انک رسول اﷲ [1]۔ونیز

بارے میں تمھاری کیا کیفیت ہے ؟ اس نے جوابا عرض کیا کوئی جوان کوئی بوڑھا اور کوئی لڑکا مجھے اس سے زیادہ محبوب نہیں،آپ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:میں گواہی دیتاہوں کہ میں اﷲ تعالٰی کا رسول ہوں۔اس پر حضرت عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے فرمایا:میں بھی گواہی دیتاہوں کہ آپ اﷲ تعالٰی کے رسول ہیں۔فقیر کہتاہے میں بندہ محتاج آپ کی گلی کے کتوں میں سے ایک کتا بھی گواہی دیتاہے کہ اﷲ العظیم کی قسم آپ اﷲ تعالٰی کے سچے رسول ہیں آپ پر آپ کی آل پر اور آپ کے ساتھیوں پر اﷲ تعالٰی کی رحمت وبرکت اور کرم فرمائے،امام بیہقی نے حضرت عبداﷲ ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کی ہے کہ ایک عورت نے نبی اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے اپنے شوہر کے خلاف شکوہ کیا آپ نے فرمایا:کیا تو اس سے بغض رکھتی ہے؟ اس نے جواب دیا۔جی ہاں۔آپ نے فرمایا:تم دونوں اپنے سر میرے قریب کرو۔ پھر آپ نے عورت کی پیشانی اس کی شوہر کی پیشانی پر رکھی اور فرمایا:اے اللہ! ان دونوں میں الفت پیدا کردے اور انھیں ایک دوسرے کا محبوب بنادے پھر اس کے بعد اس عورت کی حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے ملاقات ہوئی تو اس نے آپ کے پاؤں مبارک چومے،آپ نے اس سے

 


 

 



[1] دلائل النبوۃ للبیہقی باب ماجاء فی دعائہ لزوجین احد ھما یبغض الاٰخر بالالفہ دارالکتب العلمیہ بیروت ۶ /۲۲۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن