دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

وامام ا بوداؤد درسنن وبیہقی از زارع بن عامر رضی اﷲ تعالٰی عنہ روایت کنند فجعلنا نتبادر فنقبل یدرسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ورجلہ [1]ودرحدیث ست کہ زنے از شوئے خودش گلہ پیش حضور پر نور صلوات اﷲ تعالٰی وسلامہ علیہ وعلی الہ آورد حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرمود آیا تو اورادشمن می داری؟ عرضہ داد بلی۔حضور والا صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم مر او را وشوھر او رافرمود سرہائے خود نزدیک کنید ہمچناں کردند سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پیشانی زن بر پیشانی مرد نہادہ دعا کرد کہ خدا یا بامیاں ایناں الفت نہ ویکے رامحبوب دیگرے کن بازآں زن بخدمت انور رسید وبوسہ بردہن وپائے حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم چید سرور جہانیاں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پر سید کہ حالا تو و شوے توبرچہ حالا عرضہ

میں امام ابوداؤد وسنن میں اور امام بیہقی یہ سب حضرت زارع بن عامر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ پھر ہم لوگ(خدمت اقدس میں پہنچنے کے لئے)جلدی کرنے لگے پھر ہم(وہاں پہنچ کر)حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کے مبارک ہاتھ پاؤں کو چومنے لگے۔حدیث پاک میں ہے کہ ایک عورت نے حضور پر نور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی بارگاہ میں اپنے شوہر کے خلاف شکایت کی۔حضور پر نور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے اس عورت سے دریافت فرمایا کہ تو اس کو (یعنی اپنے خاوند کو)پسند نہیں کرتی؟ اس نے جواب ہاں میں دیایعنی مجھے شوہر پسند نہیں ہے۔اس کے بعد آپ نے اس سے اور اس کے شوہر سے فرمایا کہ تم دونوں اپنے اپنے سر میرے قریب کرو۔جب دونوں نے اپنے اپنے سر آپ کے بالکل قریب کردئیے تو آپ نے عورت کی پیشانی مرد کی پیشانی پر رکھی اور دعا فرمائی۔اے اللہ! ان دونوں کے درمیان الفت و محبت رکھ دے انھیں ایک دوسرے کا محبوب بنادے۔پھر اس عورت نے ایک دفعہ حاضر ہو کر آپ کے چہرہ انور اور آپ کے پاؤں مبارک کو بوسہ دیا۔سردار دوجہاں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ اب اپنے شوہر کے

 


 

 



[1] سنن ابی داؤد کتاب الادب باب قبلۃ الرجل الخ آفتاب عالم پریس لاہور ۲ /۳۵۳،السنن الکبرٰی کتا ب النکاح باب ماجاء فی قبلہ الجسد المعارف النعمانیہ حیدرآباد دکن ۷ /۱۰۲،الادب المفرد باب ۴۴۵ تقبیل الرجل المکتبہ الاثریہ سانگلہ ہل ص۲۵۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن