دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

لایقبل فانہ زیادۃ علی المس فھو اولی بالنھی [1]ہمچناں خم شد سلام دادن فی حدیث انس رضی اﷲتعالٰی عنہ عند الترمذی قال اینحنی لہ قال لا [2]،اما چیزے ازینہا شرک وکفرنتواں بود این غلو وہابیہ ضالہ است ودست و پائے اولیائے وعلماء رابوسہ دادن زنہار ممنوع ھم نیست بلکہ ثابت ودرست ست،وفد عبدالقیس رضی اﷲ تعالٰی عنہم چوں بخدمت اقدس حضور پر نور سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ و سلم رسیدند واز دور نگاہ شان بر جمال جہاں آرائے حضور اقدس سید المحبوبین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم افتاد بے تابانہ خود را ازپشت سوار یہا افگندند ودواں دواں بحضور رسیدہ بوسہ بردست وپائے اقدس دادند سید المرسلین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انکار نفرمودہ امام بخاری درادب مفرد

لوگوں کی قبور کے ساتھ یہ معاملہ کیسے روا ہوسکتاہے اور قبر کو بوسہ نہ دیا جائے کیونکہ یہ تو ہاتھ لگانے سے کہیں بڑھ کر ہے لہذا اس کے لئے نہی بطریق اولٰی ہے۔اسی طرح جھک کر سلام کرنا منع ہے چنانچہ امام ترمذی نے حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے حوالے سے یہ حدیث روایت کی ہے،انھوں نے استفسارکیا کیا اسکے آگے جھک جائے،ارشاد فرمایا:نہیں،مگر واضح رہے کہ ان میں سے کوئی کام بھی کفرو شرک نہیں ہو سکتا۔یہ گمراہ کرنے والے وہابیوں کا غلو ہے۔جہاں تک اولیاء کرام اور علمائے عظام کے ہاتھ پاؤں کو بوسہ دینے کا تعلق ہے تویہ عمل ہر گز منع نہیں بلکہ جائز اور ثابت ہے،چنانچہ وفد عبدالقیس رضی اﷲ تعالٰی عنہم کے حضور پر نور سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں پہنچنے کے بارے میں یہ روایت مذکور ہے کہ جب دور سے ان کی نگاہ حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کے جمال جہاں پر پڑی تو وہ بے تاب ہوکر اپنی اپنی سواریوں سے جلدی جلدی اترے اور دوڑ کر بارگاہ اقدس میں پہنچے اور آپ کے مبارک ہاتھوں اور پیروں کو بوسہ دیا اورحضو ر علیہ الصلٰوۃ والسلام نے ان کو منع نہیں فرمایا (جو بلا شبہ دلیل جواز ہے)امام بخاری الادب المفرد  

 


 

 



[1] شرح عین العلم لمنلا علی قاری البا ب الثامن مطبع الاسلامیہ لاہور ص۱۶۷

[2] جامع الترمذی کتاب الاستیذان باب ماجاء فی المصافحۃ امین کمپنی دہلی ۲ /۹۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن