دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

مفہوم مخالف کے قائلین کے نزدیك یہ شرط ہے کہ وہ واقعہ جزئیہ میں نہ ہو ورنہ بالا جماع ماعدا سے نفی حکم کو مفید نہ ہوگا۔

۲۷۸

بار ہا لفظ ید بصیغہ مفرد لاتے ہیں مگر مراد دونوں ہاتھوں ہوتے ہیں۔

۲۸۴

قسم سوم۔

۲۷۸

سید نا داؤد علیہ السلام کا عمل قرآن مجید سے ثابت ہے کہ زرہیں بنانا تھا۔

۲۷۵

وہ احادیث جو خاص کیفیت مصافحہ میں وارد ہیں۔

۲۷۸

بہت جگہ ید اور یدین میں کوئی فرق نہیں کرتے اور بے تکلف تثنیہ کی جگہ مفرد لاتے ہیں اور ایك ہی امر میں کبھی مفرد اور کبھی تثنیہ بولتے ہیں۔

۲۷۵

غیر مقلدین کے لئے صرف دو حدیثوں سے کچھ بوئے استناد نکل سکتی ہے۔

۲۷۸

افراد کو نفی تثنیہ کی دلیل سمجھنا عقل سے بعید ہے۔

۲۸۵

حدیث اول:نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا ہاتھ میں ہاتھ لینا تحیت کی تمامی سے ہے۔

۲۷۸

ائمہ عربیت کا وضع کیا ہوا ضابطہ کہ کن الفاظ میں تثنیہ ومفرد یکساں ہوتے ہیں۔

۲۸۵

مصنف علیہ الرحمۃ کی تحقیق کہ حدیث مذکور تین وجوہ سے قابل احتجاج نہیں۔

۲۷۹

اگر بفرض غلط مان لیں کہ لفظ"الید"کا مفہوم مخالف نفی یدین ہے پھر بھی حدیث انس میں مخالفین کے لئے گنجائش استدلال نہیں کہ وہاں لفظ ید بصیغہ مفرد کلام سائل میں ہے نہ کہ کلام رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ہیں۔

۲۸۷

علماء محدثین یحیٰی بن مسلم طائفی کا حافظہ برابتاتے ہیں۔

۲۷۹

دنیا بھر کے مفہوم مخالف ماننے والے یہ شرط لگاتے ہیں کہ وہ کلام کسی سوال کےجواب میں نہ آیا ہو ورنہ بالاجماع نفی ماعدا مفہوم نہ ہوگی۔

۲۸۷

حدیث دوم:وہی حدیث انس جس کی طرف امام قاضیخاں نے اشارہ فرمایا۔

۲۷۹

نقد وتنقیح پر آئے تو حدیث انس نہ صحیح ہے نہ حسن بلکہ ضعیف منکر ہے۔

۲۸۷

جواب امام ہمام قاضی خاں علیہ الرحمۃ کی توضیح۔

۲۸۰

حنظلہ بن عبدالله سدوسی محدثین کے نزدیك ضعیف ہے۔  

۲۸۷

محققین کے نزدیك مفہوم مخالف حجت نہیں۔

۲۸۰

وہ صحیح الحواس نہیں رہا تھا یحیٰی بن سعید قطان)۔  

۲۸۷

افراد ید سے بطور مفہوم مخالف نفی یدین پر استدلال کا بارہ وجوہ سے بطلان۔

۲۸۰

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن