30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جن احادیث مصافحہ میں لفظ"ید"بصیغہ مفرد آیا ہے وہ تین قسم ہیں۔ |
۲۷۳ |
الله تعالٰی کی راہ میں ایك چھوہارا یا ایك نوالہ خرچ کرنے والے مسلمان کا اجر وثواب۔ |
۲۷۵ |
|
قسم اول۔ |
۲۷۳ |
ایك ہاتھ سے مصافحہ والی حدیث کا مطلب۔ |
۳۷۶ |
|
وہ احادیث جن میں مصافحہ کی ترغیب اور اس کے فضائل کا بیان ہے۔ |
۲۷۳ |
قسم دوم۔ |
۲۷۶ |
|
حدیث حذیفہ بن الیمان رضی الله تعالٰی عنہ۔ |
۲۷۳ |
وہ احادیث جن میں مصافحہ کے بارے میں وقائع جزئیہ کی حکایت ہے یعنی حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم یا فلاں صحابی نے فلاں شخص سے یوں مصافحہ فرمایا۔ |
۲۷۶ |
|
حدیث سلمان فارسی رضی الله تعالٰی عنہ۔ |
۲۷۴ |
حدیث بتول رضی الله تعالٰی عنہا۔ |
۲۷۶ |
|
حدیث انس رضی الله تعالٰی عنہ۔ |
۳۷۴ |
حدیث معجم کبیر طبرانی۔ |
۲۷۷ |
|
حدیث براء بن عاذب رضی الله تعالٰی عنہ نمبر ۱۔ |
۲۷۴ |
حدیث طبرانی پایہ اعتبار سے ساقط ہے۔ |
۲۷۷ |
|
حدیث براء بن عاذب رضی الله تعالٰی عنہ نمبر ۲۔ |
۲۷۴ |
ابوداؤد اعمی رافضی سخت مجروح متروك ہے امام ابن معین نے اسے کاذب کہا۔ |
۲۷۷ |
|
خلاصہ احادیث یہ ہے کہ جب ایك مسلمان دوسرے مسلمان سے ملتا ہے اور مصافحہ کرتاہے تو دونوں کے گناہ درخت کے پتوں کی طرح جھڑتے ہیں اور الله تعالٰی ان کی دعا قبول فرماتاہے۔ |
۲۷۴ |
وقائع جزئیہ حکم عام کو مفید نہیں۔ |
۲۷۸ |
|
مقام ترغیب وترھیب میں غالبا ادنٰی کو بھی ذکر کرتے ہیں جب اس قدر پر یہ ثواب و عقاب ہے تو زائد میں کتنا ہوگا۔ اس سے یہ نہیں سمجھا جاتا کہ اس سے زائد محذور یا مندوب نہیں۔ |
۲۷۵ |
واقعہ حال کے لئے عموم نہیں ہوتا اور قضیہ معین عام نہیں ہوتا۔ |
۲۷۸ |
|
ترھیب کی مثال۔ |
۲۷۵ |
وقائع جزئیہ کا مفاد۔ |
۲۷۸ |
|
جو کسی مومن کے قتل پر آدھی بات کہہ کر اعانت کرے وہ الله تعالٰی کو اس حال میں ملے گا کہ اس کی پیشانی پر لکھا ہوگا"خدا کی رحمت سے نا امید" |
۲۷۵ |
کسی واقعے میں دو امروں میں سے ایك کا وقوع چار وجہوں سے ہوسکتا ہے۔ |
۲۷۸ |
|
ترغیب کی مثال۔ |
۲۷۵ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع