دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

بیدك واعوذبك من کل شر خزائنہ بیدك [1]۔

بھلائیوں سے جن کے خزانے تیرے ہاتھ میں ہیں اور تیری پناہ مانگتاہوں ان سب برائیوں سے جن کے خزانے تیرے ہاتھ میں ہیں۔

یہ حدیث دونوں جگہ دونوں طورپر مروی ہوئی بیدك اور بیدیک۔

(۷)صحیح بخاری شریف میں حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے مروی حضور سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

ان داؤد النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کان لایاکل الا من عمل یدہٖ [2]۔

داؤد نبی علیہ الصلوٰۃ والسلام نہ کھاتے تھے مگر اپنے ہاتھ کے عمل سے۔

اور یوہیں حدیث مقدام کے تتمہ میں احمد وبخاری نے روایت کیا:

ان نبی داؤد کان یاکل من عمل یدہٖ[3]۔

بے شك داؤد علیہ الصلوٰۃ والسلام اپنے ہاتھ کے عمل سے ہی کھاتے تھے۔

سیدنا داؤد علیہ الصلوٰۃوالسلام کا عمل قرآن عظیم سے معلوم ہے کہ زر ہیں بنانا تھا اور وہ دوہی ہاتھ سے ہوتاہے۔

لہذا صحیح بخاری میں دونوں حدیثوں کی دوسری روایتیں بلفظ"یدہ"آئیں___ پس ثابت ہوا کہ بہت جگہ یدو یَدَین میں کچھ فرق نہیں کرتے۔اور بے تکلف تثنیہ کی جگہ مفرد لاتے ہیں اور ایك ہی امر میں کبھی تثنیہ کبھی مفرد بولتے ہیں پھر افراد کو نفی تثنیہ کی دلیل سمجھا کس قدر عقل سے بعید ہے۔

ثم اقول:وباﷲ التوفیق(پھر میں اﷲ تعالٰی کی توفیق کے ساتھ کہتا ہوں۔ت)میں موارد استعمال اور مواقع خاصہ سے استدلال کرتا ہوں وہ قاعدہ ہی کیوں نہ ذکر کروں جو خاص اسباب میں ائمہ عربیت نے وضع کیا اور ایسے الفاظ میں تثنیہ وافراد یکساں ہونے کا ہمیں عام ضابطہ دیا علامہ زین بن نجیم مصری قدس سرہ نے جہاں خطبہ اشباہ میں فرمایا:

اعملت بدنی اعمال الجد مابین

میں اپنے بدن کو کوشش کے کام میں لایا جو

 


 

 



[1] المستدرك للحاکم کتاب الدعاء دارالفکر بیروت ۱/ ۵۲۵

[2] صحیح البخاری کتاب البیوع باب کسب الرجل وعملہٖ بیدہٖ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۲۷۸

[3] صحیح البخاری کتاب البیوع باب کسب الرجل وعملہٖ بیدہٖ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۲۷۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن