30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
صفائح اللجین فی کون التصافح بکفی الیدین ۱۳۰۶ھ
(دونوں ہتھیلیوں سے مصافحہ ہونے میں چاندی کی تختیاں)
بسم اﷲ الرحمن الرحیم
مسئلہ ۱۲۳:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ دونوں ہاتھ سے مصافحہ جائز ہے یا نہیں؟ اور آج کل جو غیر مقلد لوگ ایك ہی ہاتھ سے مصافحہ کرتے ہیں اور دونوں ہاتھ سے مصافحہ کو ناجائز و خلاف احادیث جانتے ہیں ان کایہ دعوٰی صحیح ہے یا غلط؟ بینوا توجروا(بیان فرماؤ اجرپاؤ)
الجواب:
الحمدﷲ اللھم لك الحمد یا باسط الیدین بالرحمۃ تنفق کیف تشاء،تصافح حمدك بمز یدرفدك کما تعانق شکرك والعطاء،صل وسلم وبارك علی من یداہ بحر النوال،ومتبعا الزلال وجنتا البلاء،وعلی الہ وصحبہ و اھلہ وحزبہ ماتصافحت الایدی عنداللقاء واشھد ان لا الہ الا ﷲ وحدہ لاشریك لہ واشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ الباسط کفیہ بالجود والصلۃ وعلی الہ وصحبہ اولی الود و الاخاء والفیض والسخاء فی العسر والرخاء الی تصافح الاحباب وتعانق الاخلاء۔اٰمین الہ الحق امین۔
بیشک،دونوں ہاتھ سے مصافحہ جائز ہے۔اکابر علماء نے اس کے مسنون ومندوب ہونے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع