دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

عورتوں کا غیر محرموں کے ساتھ نوکری کرنا پانچ شرائط کے ساتھ جائز ہے۔

۲۴۸

سلام وتحیت وتعظیم سادات

 

عورتوں کا قبرستان جانا ممنوع ہے اور سینہ زنی حرام۔

۲۴۹

(مصافحہ،معانقہ،بوسہ دست وپاوغیرہ طواف قبر،سجدہ تعظیمی)

۲۵۱

عورتوں کا گھر سے نکلنا اور تعزیہ وغیرہ دیکھنے جانا جائز اور مردوں کا اس کوروا رکھنا بے غیرتی ہے مگر اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا اور نہ اولاد میں خلل آتاہے۔

۲۴۹

کپڑوں کے اوپر معانقہ جہاں خوف فتنہ وشہوت نہ ہو مشروع ہے۔ 

۲۵۱

غیر محرم پیر سے عورت کو پردہ واجب ہے۔

۲۵۰

معانقہ سفر وحضر میں چند شرائط کے ساتھ مطلقًا جائز ہے تخصیص سفر ثابت نہیں۔

۲۵۱

جو پیر عورتوں کے بیچ میں بیٹھ کر حلقہ کرائے اور توجہ ایسی دے کہ وہ اچھلنے کودنے لگیں اور آوازیں بلند کرنے لگیں وہ شرح کی خلاف ورزی اور بے حیائی کا مرتکب ہے اس سے بیعت نہیں ہونا چاہئے۔

۲۵۰

سب سے پہلے معانقہ حضرت ابراہیم خلیل الله علیہ الصلٰوۃ والسلام نے کیا۔

۲۵۲

ضمیمہ دیکھنا  اور چھونا

 

معانقہ افزونی محبت پر ایك قوی دلیل ہے۔

۲۵۲

لباس میں ملبوس عورت کو دیکھنا کب جائز ہے اور کب ناجائز۔

۱۶۳

عبارات ائمہ سے مسئلہ کی تائید۔

۲۵۲

اپنے پیرو مرشد کے پاؤں چومنا درست ہے۔

۲۰۶

کس صورت میں معانقہ ناجائز وحرام ہے۔

۲۵۳

صحابی نے حضور کی اجازت سے آپ کے سر اور پاؤں کو بوسہ دیا۔

۲۴۷

معانقہ کے جواز ونفی پر وارد احادیث میں تطبیق۔

۲۵۳

زمین بوسی حقیقۃً سجدہ نہیں۔

۲۷۱

امام ابومنصور ماتریدی اہل سنت کے پیشوا ہیں۔

۲۵۳

مصنف علیہ الرحمۃ کی تحقیق کہ بوسہ میں اختلاف ہے اور احوط منع ہے۔

۲۷۱

حضور انور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت زید بن حارثہ رضی الله تعالٰی عنہ سے معانقہ فرمایا اور بوسہ دیا۔

۲۵۴

چھونا اور چمٹنا بوسہ کی مثل ہے۔

۲۷۵

حضرت جعفر رضی الله تعالٰی عنہ کو حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام نے گلے لگایا اور بوسہ دیا۔

۲۵۴

بچے کا کوئی ستر نہیں۔

۶۰۴

ایك صحابی کا حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کو والہانہ انداز میں گلے لگانا اور آپ کے بدن اطہر کو چومنا۔

۲۵۴

بیگانہ مرد کا بے پردہ عورت کے پاس جانا ہر حالت میں حرام اور پردہ کی حالت میں نفاس وغیر نفاص یکساں ہیں۔

۶۰۴

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن