دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

عورتوں کو جنگلوں اورپہاڑوں میں بھیجنے والے اور ان کو غیر محرم مردوں سے ہنسی مذاق کی کھلی اجازت دینے والے مرد دیوث ہیں۔

۲۴۴

ایك طوائف کا باقاعدہ نکاح ہوا اس کی نائکہ اورنائکہ کے پیروکار وکیل اور طوائف کے پرانے یار اب اس کو شش میں ہیں کہ کسی طرح یہ نکاح ناجائز قراردے دیا جائے تاکہ پھر وہ طوائف پرانی حرامکاریاں شروع کردے۔ اس سلسلہ میں ہر ایك پر حکم شرع کیاہے۔

۲۴۶

دیوث پرجنت حرام ہے۔

۲۴۴

فضول وبے مقصد بات کے بارے میں فتوٰی نہیں پوچھنا چاہئے۔

۲۴۶

احکام شریعت سے تمسخر واستہزاء اور عالم دین پر لعن طعن کرنا کفر صریح ہے اور اس سے عورتیں نکاح سے نکل جاتی ہیں۔

۲۴۴

جو لوگ الله ورسول کو پیٹھ دے کر دیدہ ودانستہ علانیہ کبائر عظیمہ کاارتکاب کریں ان پر فتوٰی کاکوئی اثر نہیں ہوتا۔

۲۴۶

مشت زنی کرنیوالے کے لئے وعیدات شدیدہ اور اس گناہ سے بچنے کا طریقہ۔

۲۴۴

منکوحہ طوائف کو شوہر سے الگ کرنے اور حرامکاری پر مجبور کرنے والوں سے مسلمانوں کو قطع تعلق کرنا اور ان سے میل جول سلام کلام چھوڑدینا ضروری ہے۔

۲۴۶

اجنبی جوان عورت کو جوان مرد کے ہاتھ پاؤں چھونا جائز نہیں اگرچہ پیر ہو۔

۲۴۴

ایك شخص اپنی بیوی سمیت خسر کے گھر رہتاہے اور سالی سے زنا کرتا ہے جس سے لڑکی کے باپ دادا سب واقف ہیں اور ان کی مدد کرتے ہیں ان لوگوں کے بارے میں شرعا کیا حکم ہے۔

۲۴۷

جوان لڑکیوں کا اپنی ماں کے پیر اور پیر کی اولاد کے سامنے آنا کب جائز اور کب ناجائز ہے۔

۲۴۵

دیوث لعنتی ہے اسے امام بنانا ناجائز ہے۔

۲۴۷

بالغ دولھا کے بدن پر محرم ونامحرم عورتیں ابٹن ملاکرتی ہیں یہ عمل کیسا ہے۔

۲۴۵

مرتکب کبیرہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں،نہ اس پر مرتدوں والے احکام جاری ہوتے ہیں۔

۲۴۷

شریعت نے مردوعورت میں مذاق کا کوئی رشتہ نہیں رکھا یہ شیطانی وہندوانی رسم ہے۔

۲۴۵

عورت کا غیر محرم منہار کے ہاتھ میں ہاتھ دینا اور اس سے چوڑیاں ڈلوانا اور شوہر کا اس پر راضی ہونا کیسا ہے۔

۲۴۷

عورتوں کا باہم گلا ملاکر مولود شریف پڑھنا جس سے ان کی آوازیں غیر محرموں کو سنائیں دیں باعث ثواب نہیں بلکہ باعث گناہ ہے۔

۲۴۵

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن