دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

اجنبیہ عورت کے ساتھ خلوت حرام ہے۔

۲۳۵

خسر سے پردہ واجب نہیں مگر جیٹھ اور دیور سے واجب ہے۔

۲۴۰

جوان عورتوں کو دیکھنا ممنوع ہے اور اس پر حجاب لازم ہے۔

۲۳۶

پردہ سے متعلق ضابطہ کلیہ۔

۲۴۰

رنڈیوں کو بلا توبہ مرید کرنے والا اور انھیں ترك فحاشی کی تلقین نہ کرنے والا پیر فاسق ہے اس کے ہاتھ بیعت ناجائز ہے۔

۲۳۷

جوان ساس کا داماد سے اور خسر کا بہو سے پردہ کرنا کیسا ہے۔

۲۴۰

بہنوئی کا حکم شرع میں بالکل اجنبی کی مثل ہے بلکہ اس سے بھی زائد۔

۲۳۷

محارم نسبی سے پردہ نہ کرنا واجب اور محارم غیر نسبی سے پردہ کرنا یانہ کرنا دونوں جائز ہیں۔

۲۴۰

ایك شخص نے طوائف سے ناجائز تعلق رکھا اس سے ایك لڑکی پیدا ہوئی اب وہ تائب ہونا چاہتاہے مگر خدشہ ہے کہ اگر وہ قطع تعلق کرے تو لڑکی بھی طوائف بن جائے گی۔ ایسی صورت میں اس کے لئے کیاحکم ہے۔

۲۳۷

کسی مرد کا سوتیلی ماں کے ساتھ تنہاکمرے میں رات کو سونا یا روز مرہ کا ایسا برتاؤ اختیار کرنا جیسا میاں بیوی میں ہو تاہے جس سے لوگ انھیں مشکوك سمجھیں ناجائز ہے اور ایسے برتاؤ سے ان پر احتراز لازم ہے اگر چہ سوتیلی ماں محرمات میں سے ہے۔

۲۴۱

زنا سے نسب ثابت نہیں ہوتا۔

۲۳۹

عورت کو خوش الحانی سے بآواز بلند پڑھنا کہ نغمہ کی آوز نامحرموں تك جائے حرام ہے۔

۳۴۲

عورتیں نماز مسجد سے ممنوع ہے۔

۲۳۹

مسئلہ کی تائید میں عبارات فقہاء۔

۳۴۲

وعظ ومیلاد کی محفل میں عورت کن شرائط کے ساتھ مسجد میں جاسکتی ہے۔

۲۳۹

عورت کو بآواز بلند تلبیہ کہنے کی اجازت نہیں۔

۲۴۲

جواپنے اہل زمانہ کو نہ پہنچانے وہ جاہل ہے۔

۲۳۹

عورت کو اپنی آواز اونچی کرنا اور اس میں تمطیط،تلیین اور تقطیع جائز نہیں۔

۲۴۲

عورتوں کو بلا پردہ پیر کے ہاں جانا یا پیر کا عورتوں کو اپنے پاس بلانا کیسا ہے۔

۲۳۹

عورت کو اذان دینا جائز نہیں۔

۲۴۳

ماہ صفرکے آخری چہارشنبہ کو عورتوں کا بطور سفر شہر سے باہرجانا اور قبروں پر نیاز وغیرہ دلانا ممنوع اور سخت فتنہ ہے۔

۲۴۰

عورت کو اذان دینا جائز نہیں۔

۲۴۳

چہارشنبہ محض بے اصل ہے۔

۲۴۰

زانی ودیوث فاسق ہیں ان کے پاس اٹھنے بیٹھنے اور میل جول سے احتراز چاہئے۔

۲۴۳

عورتوں کا مل کر گھر میں میلاد یا شہادت پڑھنا کہ آواز باہر جائے ناجائز ہے۔

۲۴۰

کن اشخاص سے پردہ نہ کرنا ااور ان کو اپنی آوازسنانا اور ان سے گفتگو کرنا عورت کے لئے جائز ہے۔

۲۴۳

عورت کی آواز بھی عورت ہے۔

۲۴۰

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن