30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
۲۔ جس گھر میں نامحرم مردوعورات ہیں وہاں کسی تقریب میں برقع پہن کر عورت جاسکتی ہے یانہیں۔ |
۲۲۱ |
۱۰۔ مکان کے مالك دو ہیں ایك عورت کا خاوند اور دوسرا نامحرم تو وہاں اس کا جانا کسیا ہے۔ |
۲۲۲ |
|
۳۔ کسی ایسے مکان میں عورت کاجانا کیسا ہے جس کا مالك تو اس کا نامحرم ہے مگر اس کی بیوی اس عورت کی محرم ہے اور مالك مکان سے سامنا بھی نہیں ہوگا۔ |
۲۲۱ |
۱۱۔ گھر میں محفل عام ہے جس میں باپردہ اور بے پردہ عورتیں۔ محرم ونامحرم مرد سب موجودہیں مگریہ عورت چادر کا پردہ کرکے بیٹھ سکتی ہے تو وہاں جانا اس کے لئے کیسا ہے۔ |
۲۲۲ |
|
۴۔ کسی ایسے مکان میں عورت کا جانا کیسا ہے جس کا مالك نامحرم ہے اور اس گھر میں کوئی عورت بھی اس کی محرم نہیں۔ |
۲۲۱ |
۱۲۔ جہاں منہیات شرعیہ پرمشتمل تقریب ہو رہی ہو تو وہاں کسی مرد یا عورت کا جانا کیسا ہے اگر چہ الگ تھلك بیٹھے اور متوجہ ہو۔ |
۲۲۲ |
|
۵۔ گھر کا مالك نامحرم ہے اس گھرمیں ایك عورت اس عورت کی محرم ہے مکروہ عورت گھر کے مالك کی نامحرم ہے اس میں عورت کا جانا جائز ہے یانہیں۔ |
۲۲۱ |
۱۳۔ جس گھر کے لوگ کسی عورت کے نامحرم ہوں وہ عورت اپنی محارم عورتوں کے ساتھ وہاں جاسکتی ہے یانہیں۔ |
۲۲۲ |
|
۶۔ جس گھر میں عورات اس عورت کو محرم ہیں اور مالك مکان نامحرم ہے مگر وہ جلسہ عورات میں آتا نہیں وہاں اس عورت کا جانا کسیا ہے۔ |
۲۲۲ |
۱۴۔ جہاں عورت کو جانا جائز نہیں وہاں اس کے لئے شوہر کا اتباع جائز ہے یانہیں۔ |
۲۲۲ |
|
۷۔ گھر کا مالك نامحرم ہے مگر وہ گھر میں آتا نہیں اورعورات بھی اس گھر کی نامحرم ہیں تو اس عورت کو جانا جائز ہے یانہیں۔ |
۲۲۲ |
۱۵۔ مرد کو اپنی بیوی کو مجالس ومحافل ممنوعہ سے منع کرنے یا نہ کرنے کا کیاحکم ہے اور بیوی پر اتباع وعدم اتباع سے کس درجہ نافرمانی کا اطلاق ہوگا اور مرد کو شریك ہونے یا نہ ہونے کا کیاحکم ہے۔ |
۲۲۲ |
|
۸۔ جس گھر کا مالك محرم ہے اور لوگ نامحرم ہیں تو عورت کا جانا جائز ہے یانہیں۔ |
۲۲۲ |
۱۶۔ ایك مکان میں عورتوں کا مجمع الگ اور مردوں کا الگ ہے مگر نامحرم مردوں کی آواز سنتی ہیں ایسی جگہ محفل میلاد وغیرہ منعقد ہو تو اپنی محارم کو وہاں بھیجنا چاہئے یانہیں۔ |
۲۲۳ |
|
۹۔ مالك مکان نامحرم اور دوسرے شخص محرم ہیں۔ نامحرموں سے سامنانہیں ہوتا تو وہاں عورت کو جانا کیسا ہے۔ |
۲۲۲ |
صورجزئیہ کے جواب میں سے قبل مصنف علیہ الرحمۃ کی طرف سے سات اصولوں کا بیان۔ |
۲۲۳ |
|
|
|
اصل اول |
۲۲۳ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع