30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
رسالہ
مروج النجاء لخروج النساء ۱۳۱۶ھ
(عورتوں کے
نکلنے کے بارے میں خلاصی کی چراگاہیں)
بسم اﷲ الرحمن الرحیم
مسئلہ ۷۲ تا ۸۷:کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسائل ذیل میں:
(۱)عورات کو اس مکاں میں جہاں محارم وغیرمحارم مرد اور عورتیں ہوں جانا جائز ہے یاناجائز؟
(۲)جس گھر میں نامحرم مرد وعورات ہیں وہاں عورت کو کسی تقریب یا شادی یاغمی میں برقعہ کے ساتھ جانا اور شریك ہونا جائز ہے یانہیں؟
(۳)جس مکان کا مالك نامحرم ہے لیکن اس جلسہ عورات میں نہیں ہے اور اس کا سامنا بھی نہیں ہوتا ہے مگر مالك مکان کی جورو اس عورت کی محرم ہے تو اس کو وہاں جانا جائز ہے یانہیں؟
(۴)ایسے گھر میں جس کے مالك تو نامحرم ہیں۔مگر اس گھر میں کوئی عورت بھی اس عورت کی محرم نہیں ہے تو اس عورت کو جانا جائز ہے یانہیں؟
(۵)ایسے گھر میں کہ جس کا مالك نامحرم ہے۔مگر وہاں ایك عورت اس عورت کی محرم ہے۔اور جو عورت محرم ہے وہ مالك مکان کی نامحرم ہے۔تو اس عورت کو جاناجائز ہے یانہیں؟
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع