دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

اور فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

ثلثۃ لایدخلون الجنۃ العاق لوالدیہ و الدیوث و رجلۃ النساء،رواہ الحاکم فی المستدرك [1]و البیھقی فی الشعب بسند صحیح عن ابن عمر رضی اﷲتعالٰی عنہما۔

تین شخص جنت میں نہ جائیں گے ماں باپ کو آزار دینے والا اور دیوث اور مرد بننے والی عورت،(حاکم نے مستدرك میں اور بیہقی نے شعب میں صحیح سند کے ساتھ اسے عبداﷲ ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کیا۔ت)

یہ لوگ کہ ان بدکار عورتوں دیوث مردوں سے دوستی رکھتے ہیں روز قیامت انھیں کے ساتھ اٹھیں گے۔رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

لایحب رجل قوما الاجعلہ اﷲ معہم،رواہ النسائی[2] عن امیر المومنین علی رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

جوجس قوم سے محبت رکھے گا اﷲ تعالٰی اسے انھیں کے ساتھ کردے گا(اسے نسائی نے امیر المومنین حضرت علی رضی اﷲ تعالی عنہ سے روایت کیا۔ت)

اور فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

من احب قوما حشرہ اﷲ فی زمرتھم رواہ الطبرانی[3] فی الکبیر والضیاء فی المختارہ عن ابی قرصافۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

جو جس قوم سے دوستی کرے گا اﷲ تعالٰی انھیں کے گروہ میں اٹھائے گا۔(طبرانی نے معجم کبیر میں اور ضیاء نے مختارہ میں حضرت ابوقرصافہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اسے روایت کیا ہے۔ت)

اور فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

المرء مع من احب۔رواہ الشیخان [4]عن ابن مسعود عن انس رضی اﷲ تعالٰی

آدمی اپنے دوست کے ساتھ ہوگا(اس کو امام بخاری ومسلم نے حضرت عبداﷲ ابن مسعود رضی اﷲ

 


 

 



[1] المستدرك للحاکم کتا ب الایمان دارالفکر بیروت ۱/ ۷۲،شعب الایمان حدیث ۱۰۷۹۹ دارالکتب العلمیہ بیروت ۷/ ۴۱۲

[2] مسند امام احمد بن حنبل عن عائشہ ۶/ ۱۶۰،۱۴۵ و کنز العمال حدیث ۳۴۴۲۲ ۱۵/ ۸۶۰

[3] المعجم الکبیر حدیث ۲۵۱۹ المکتبہ الفیصلیۃ ۳/ ۱۹

[4] صحیح البخاری کتاب الآداب قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۹۱۱،صحیح مسلم کتاب البروالصلۃ باب المرء مع من احب قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۳۳۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن