دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

 

 

دیکھنا اور چھونا

پردہ،حجاب،ستر عورت،زناء،مُشت زنی،دیوثی،خلوت اور بلوغ وغیرہ سے متعلق

 

مسئلہ ۵۷:کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ جیسا کہ مرد کے واسطے غیر عورت کو دیکھنا حرام ہے ویسا ہی عورت کو غیر مرد کی طرف نظر کرنا حرام ہے۔یا کچھ فرق ہےـ؟ بینوا توجروا(بیان کرو اجرپاؤ۔ت)

الجواب:

دونوں صوررتوں کا ایك حکم کچھ فرق نہیں۔

فان نظر کل الی عورتہ الاخر محرم قطعا وکذا الی غیر العورۃ ان لم یؤمن الشھوۃ ھو الصحیح فی الفصلین ودرمختار [1]عن التاتارخانیہ عن المضمرات اما عند الا من فالمنع لخوف الافتنان لفساد الزمان وفیہ ایضًا

کیونکہ ہرایك کا دوسرے کی عورت(یعنی مقام ستر)کو دیکھنا قطعی حرام ہے اور اسی طرح غیر جائے ستر کو دیکھنا بھی حرام ہے جبکہ شہوت سے امن نہ ہو،دونوں صورتوں میں یہی صحیح ہے۔درمختار میں تاتارخانیہ سے بحوالہ الضمرات ہے اگر شہوت کا خطرہ نہ ہو تو پھر فتنہ کی وجہ سے ممانعت ہے۔اور یہ فساد زمانہ کی وجہ سے ہے۔

 


 

 



[1] درمختار کتاب الحظروالاباحۃ فصل فی النظر والمس مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۲۴۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن