دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

خیال ہے کہ معاذبن جبل رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے سر پر دست اقدس سے عمامہ باندھا اور دو شملے چھوڑے۔اور عبدالرحمن بن عوف رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے سر پر اپنے دست انور سے عمامہ باندھنا اور آگے پیچھے دو شملے چھوڑنا سنن ابی داؤد [1]میں ہے۔تو یہ سنت ہوا نہ کہ معاذاﷲ بدعت سیئہ۔فقیر اسی سنت کے اتباع سے بارہا دو شملے رکھتاہے۔مگر شملہ ایك بالشت سے کم نہ ہونا چاہئے۔یہ جو بعض لوگ طرہ کے طو رپرچند انگل اونچا سر پر چھوڑتے ہیں اس کا ثبوت میری نظرمیں نہیں۔نہ کہیں ممانعت۔تو اباحت اصلیہ پر ہے۔مگر اس حالت میں کہ یہ کسی شہرمیں آوارہ وفساق لوگوں کی وضع ہو تو اس عارض کے سبب اس سے احتراز ہوگا۔واﷲ تعالٰی اعلم۔والسلام۔

________________


 

 



[1] سنن ابی داؤد کتاب اللباس باب العمائم آفتاب عالم پریس لاہور ۲ /۲۰۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن