دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

شرح شرعۃ الاسلام میں ہے:

قال فی خذانۃ الفتاوٰی والمستحب ارسال ذنب العمامۃ بین کتفیہ الی وسط الظھر ومنھم من قال الی موضع الجلوس ومنھم من قدر بالشبر [1]۔

خزانۃ الفتاوٰی میں فرمایا:پگڑی کا شملہ دو کندھوں کے درمیان نصف پشت تك لٹکانا مستحب(موجب ثواب)ہے۔اور بعض اہل علم نے فرمایا:سرین تك ہو جبکہ بعض نے اس کی مقدار صرف ایك بالشت بتائی ہے۔(ت)

عین العلم میں ہے:

یرسل الذیل بین الکتفین الی قدرالشبر اوموضع القعود اونصف الظھور وھو وسط مرضی والکل مروی [2]۔

شملہ دو کندھوں کے درمیان ایك بالشت کی مقدار لٹکائے (اور چھوڑے)یا سرین تك ہو یا نصف پشت تك ہو اور یہ متوسط اور پسندیدہ طریقہ ہے اوریہ سب کچھ مروی ہے۔ (ت)

شرح علامہ علی قاری میں ہے:

الاول اشھر واکثر واظھر والکل قدجمعتہ فی رسالۃ مستقلۃ اھ [3]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

پہلا قول اکثر ور زیادہ مشہور ہے اور زیادہ ظاہر ہے اور ان سب اقوال کو میں نے ایك مستقل رسالہ میں جمع کیا ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت)

مسئلہ ۳۷:                              مسئولہ مولوی حکیم امجد علی صاحب                             ۱۱ رجب المرجب ۱۳۳۰ھ

زعفران اور کسم اگر دوسرے رنگوں میں تھوڑے شامل کردئے جائیں تو جائز ہے یانہیں؟

الجواب:

اگر تھوڑے ملائے کہ مستہلك ہوگئے اور ان کا رنگ نہ آیا تو حرج نہیں۔

اذلا حکم للمستھلك ویشیر الیہ کلام التنویر کسرہ لبس

جو چیز نیست ونابود ہوجائے تو اس کے لئے کوئی حکم نہیں۔ صاحب تنویر کا کلام اسی طرف

 


 

 



[1] شرح شرعۃ الاسلام فصل فی سنن اللباس مکتبہ الاسلامیہ کوئٹہ ص۴۔۲۸۳

[2] عین اعلم الباب السابع فی الاتباع فی المعیشۃ مطبع امرت پریس لاہور ص۲۴۸

[3] شرح عین العلم لملا علی قاری(بین السطور) مطبع امرت پریس لاہور ص۲۴۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن