دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

بطور عجب وتکبر ٹخنوں سے کپڑا نیچے لٹکانے والے مرد کے لئے حدیث میں سخت وعید۔

۱۶۴

آدمی کو بد وضع لوگوں کی وضع سے بھی بچنے کاحکم ہے۔

۱۷۲

اسبال اگر بوجہ تکبر نہ ہو تو بحکم ظاہر احادیث مردوں کو بھی جائز ہے۔

۱۶۶

موچی اور درزی کو فاسقوں کی وضع کے جوتے اور کپرے سینے جائز نہیں اگرچہ اس کی اجرت زیادہ ملتی ہو۔

۱۷۲

سیدنا صدیق اکبر رضی الله تعالٰی عنہ کا تہبند شریف۔  

۱۶۶

ایڑی والی مردانہ جوتی عورتوں کو پہننا ناجائز ہے۔

۱۷۳

تین مبغوض ومغضوب اشخاص۔

۱۶۷

احادیث کریمہ سے مسئلہ کی تائید۔

۱۷۳

اسبال اگر براہِ عجب وتکبر ہے تو حرام ورنہ مکروہ وخلاف اولٰی نہ حرام ومستحق وعید۔

۱۶۷

عورتوں کی طرح مرد کو بال گوندنا مکروہ ہے۔

۱۷۴

ممنوع اسبال وہ ہے جو جانب کعبین سے ہو پنجہ کی جانب سے اگر پائچے پشت پا پر ہوں تو کوئی مضائقہ نہیں اس طرح کااسبال ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما بلکہ خود سرور عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے ثابت ہے۔

۱۶۷

محمد بن سلیمان بن حبیب اسدی(تصغیر کے ساتھ)دسویں طبقے کا معتبرراوی ہے۔

۱۷۴

حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کاازار مبارك اکثر نصف ساق تك ہوتا تھا۔

۱۶۸

ٹوپی سچی یا جھوٹی سلمہ ستاروں یا ریشم کی شرعا کیسی ہے۔   

۱۷۵

نبی اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی قمیص مبارك نیم ساق تك تھی اور کم طول بھی وارد ہے،گریبان مبارك سینہ اقدس پر تھا، دامن کے چاك کھلے ہوتے اور ان پر ریشمی کپڑے کے گوٹ تھی،اس زمانے میں گھنڈی تکمے ہوتے تھے،بٹن ثابت نہیں۔ رنگ سبز وسرخ بھی ثابت ہے اور محبوب تر سفید ہے۔

۱۷۰

ریشمی رومال ہاتھ میں لینا،جیب میں ڈالنا اور اس سے منہ پونچھنا جائز بلکہ کندھے پر ڈالنا مکروہ تحریمی ہے۔

۱۷۵

حضور انور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا عمامہ اقدس کم از کم پانچ اور زیادہ سے زیادہ بارہ ہاتھ تھا۔

۱۷۱

ریشم کے بارے میں ضابطہ

۱۷۵

بلاوجہ شرعی قوم کے عرف وعارف سے خروج مکروہ ہے۔

۱۷۱

ریشم کا صرف پہننا مرد کو ممنوع ہے نہ کہ باقی طرق استعمال۔

۱۷۶

چوڑی دار پائجامہ پہننا،بوتام لگا کر پنڈلیوں سے چمٹانا اور اس کو شرعی پاجامہ کہنا کیسا ہے۔

۱۷۲

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن