دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

تانبہ،پیتل،لوہا اور کانسہ تو عورت کو پہننا بھی ممنوع ہے اس سے نماز بھی مکروہ ہوگی۔

۱۳۰

سیم وزر کے چراغ میں فتیلہ روشن کرنا ممنوع ہے اگر چہ روشنی لینا مقصود نہ ہو۔

۱۴۶

چاندی کا چھلا عورتیں پہن سکتی ہیں مرد نہیں۔

۱۳۰

مردوں کو چاندی کا چھلا ہاتھ یاپاؤں میں پہننا حرام ہے۔

۱۴۷

مکروہ چیز پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

۱۳۰

چاندی کی انگوٹھی بے ضرورت مہر کےلئے پہننا کیساہے۔

۱۴۸

مسجد میں امام کو پاؤں دبوانے میں کوئی حرج نہیں۔

۱۳۰

جھوٹے کام کا جوتا پہننا مردوزن کے لئے مکروہ ہے۔

۱۵۰

O رسالہ الطیب الوجیز فی امتعۃ الورق والابریز(مرد اورعورت کون کونسی دھاتیں اور کس وزن تك استعمال کرسکتے ہیں اور کامدار جوتے ٹوپی وغیرہ کے استعمال کی حد جواز کیاہے۔ )

۱۳۱

سونے،چاندی،گلٹ اور ریشم کی چین گھڑی میں لگانا اور اس کو پہن کر نما ز پڑھنا کیساہے۔

۱۵۲

انگرکھے اور کرتے میں چاندی سونے کے بوتام بے زنجیر کے لگانے جائز ہیں،

۱۳۱

جس ٹوپی پر ریشم کا کام ہو تو اس کا پہننا جائز ہے یا ناجائز۔

۱۵۲

سونے چاندی کا استعمال مرد کے لئے مطلقًا حرام ہے۔

۱۳۲

ریشم کا ازار بند استعمال کرنا مرد کے لئے ناجائز ہے اور ناجائز کپڑا پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہے۔

۱۵۳

چودہ صورتوں میں مرد کے لئے سونے چاندی کا استعمال جائز ہے۔

۱۳۲

لوہے۔ پیتل اور تانبے وغیرہ کا چھلا اور زیور عورتوں کے لئے بھی ناجائز ہے چہ جائیکہ مردوں کے لئے۔

۱۵۳

فاسقانہ تراش کے کپڑے یا جوتا پہننا گناہ اور درزی اور موچی کو ایسے کپڑے اور جوتے سینا مکروہ ہے۔

۱۳۷

لباس وضع وقطع

 

مر دکے لئے شرعا کیسی انگوٹھی جائز اور کیسی ناجائز ہے۔

۱۴۱

(لحاف توشک،عمامہ،ٹوپی،جوتا،وضع وقطع،رنگ وغیرہ)

۱۵۵

سونے اور چاندی کی گھڑیاں رکھنا ممنوع ہے۔

۱۴۵

ریشمی کپڑا پہننا مرد کوحرام ہے حدیث میں اس پر شدید وعیدیں وارد ہیں۔

۱۵۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن