30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والنسائی وابن حبان والحاکم وصححہ عن ابی سعید الخدری والحاکم عن ابی ھریرۃ و ابن حبان عن عقبۃ بن عامر رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین۔ |
کیا ہے،نسائی،ابن حبان اور حاکم نے اس کو صحیح قرار دیا ہے اور حضرت ابو سعید خدری رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی ہے اور حاکم نے حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے۔اور ابن حبان نے حضرت عقبہ بن عامر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی۔(ت) |
نسائی کی ایك روایت میں ہے فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم :
|
من لبسہ فی الدنیا لم یدخل الجنۃ [1]۔رواہ عن الامیر المؤمنین عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
جو دنیا میں ریشم پہنے گا جنت میں نہ جائے گا،(امام نسائی نے اس کو امیر المومنین حضرت عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے۔(ت) |
اور فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
انما یلبس الحریر من لاخلاق لہ فی الاخرۃ رواہ الشیخان [2]واللفظ للبخاری رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
ریشم وہ پہنے گا جس کے لئے آخرت میں کچھ حصہ نہیں(اس کو شیخین(بخاری ومسلم)نے روایت کیا اور الفاظ امام بخاری رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے ہیں۔ت) |
ایك حدیث میں ہے حضور والاصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:
|
من لبس ثوب حریر البسہ اﷲ عزوجل یوم القیمۃ ثوبا من النار۔رواہ احمد [3] و الطبرانی عن جویریۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہا۔ |
جو ریشم پہنے گا اﷲ تعالٰی عزوجل اسے قیامت کے دن آگ کا کپڑا پہنائے گا(امام بخاری وطبرانی نے اس کو سیدہ جویریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا سے روایت کیا ہے۔ت) |
[1] الترغیب والترھیب بحوالہ النسائی ترھیب الرجال من لبسہم الحریر الخ حدیث ۲۰ مصطفی البابی مصر ۳ /۱۰۰
[2] صحیح البخاری کتاب اللباس باب لبس الحریر الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۸۶۷،صحیح مسلم کتاب اللباس باب تحریم استعمال اناء الذھب والفضۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۲۹۱
[3] مسند امام احمد بن حنبل حدیث جویریۃ نبت الحرث المکتب الاسلامی بیروت ۶ /۳۲۴،المعجم الاوسط عن جویریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہا حدیث ۱۷۰،۱۷۱ المکتب الفیصلیۃ بیروت ۲۴ /۶۵
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع