دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

کے لئے اور عوام کا یہ احتراز خیال ممانعت شرع کو رفع نہیں کرسکتا کہ اگر ناجائز چیز کو دو کے لئے استعمال کرنا بھی ہو تو وہاں کہ اس کے سوا دوا نہ ملے،اوریہ امر طبیب حاذق مسلمان غیر فاسق کے اخبار سے معلوم ہوا اور یہاں دونوں امر متحقق نہیں۔

فی الشامیۃ عن الجوھرۃ التختم بالحدید والصفر و النجاس والرصاص مکروہ للرجال والنساء [1] انتھی، وفیھا عن غایۃ البیان التختم بالذھب والحدید و الصفر حرام [2]الخ وفی الدرالمختار کل تدادی لا یجوز الابطاھر وجوزہ فی النھایۃ بمحرم اذا اخبرہ طیب مسلم ان فیہ شفاء ولم یجد مباحا یقوم مقامہ [3] الخ واﷲ تعالٰی اعلم۔فقط۔

فتاوٰی شامی میں جو ہرہ کے حوالے سے مذکور ہے لوہے، پیتل،تابنے،اور قلعی کی انگوٹھی مردوں اور عورتوں کو پہننا ممنوع ہے انتہی،اس میں غایۃ البیان کے حوالے سے ہے سونے لوہے اور پیتل کی انگوٹھی پہننا حرام ہے۔درمختار میں ہے کہ کسی دوا کا استعمال کرنا جائز نہیں مگر جبکہ پاك ہو،نہایہ میں اس حرام دوا کے استعمال کرنے کا جائز قرار دیا ہے کہ جس کے متعلق کوئی مسلمان طبیب بتائے کہ اس میں شفا ہے اور کوئی ایسی مباح دوانہ پائے جو اس کے قائم مقام ہوسکے الخ۔ اﷲ تعالٰی سب سے بڑا عالم ہے۔فقط(ت)

_________________

رسالہ

الطیب الوجیز فی امتعۃ الورق والابریز

ختم شد


 

 



[1] ردالمحتار کتا ب الحظروالاباحۃ فصل فی اللبس داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۲۲۹

[2] ردالمحتار کتا ب الحظروالاباحۃ فصل فی اللبس داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۲۲۹

[3] درمختار کتا ب الحظروالاباحۃ فصل فی البیع داراحیاء التراث العربی بیروت ۲ /۲۴۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن