دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

ذکور امتہ [1]،قلت ولایجوز القیاس علی خاتم الفضۃ لانہ لایختص بالنساء بخلاف مانحں فیہ فینھی عنہ الاتری الی مافی ردالمحتار عن شرح النقایۃ انما یجوز التختم بالفضۃ لو علی ھیئۃ خاتم الرجال امالو لہ فصان اواکثر حرم [2] انتہی ولان الخاتم یکون للتزین وللختم اما ھذا فلاشیئ فیہ الاالتزین وقد قال فی الدرالمختار لایتحلی الرجل بفضۃ الا بخاتم اذا لم یرد بہ التزین [3] اھ ملخصا۔وفی الکفایۃ قولہ الا بالخاتم ھذا اذا لم یرد بہ التزیین [4]اھ انتہی،واﷲ تعالٰی اعلم۔

پر حرام ہیں میں کہتاہوں اس کو چاندی کی انگوٹھی پرقیاس کرنا جائز نہیں(کہ یہ جائزہے تو وہ بھی جائز ہونا چاہئے)کیونکہ چاندی کی انگوٹھی عورتوں کے ساتھ مختص نہیں بخلاف اس کے جس کی ہم بحث کررہے ہیں(یعنی چاندی کا چھلا)کہ اس سے مردوں کو منع کیا جا ئے گا کیا تم اس کی طرف نہیں دیکھتے جو فتاوٰی شامی میں شرح نقایہ کے حوالے سے آیا ہے کہ چاندی کی انگوٹھی پہننا اگر مردانہ ہیئت کے مطابق ہو تو جائز ہے لیکن اگر اس کے دو یانگینے ہو تو حرام ہے اور اس لئے کہ انگوٹھی زیب وزینت اورمہر کے لئے ہوا کرتی ہے لیکن چھلے میں زیب وزینت کے علاوہ کوئی مقصدباقی نہیں رہتا حالانکہ درمختار میں فرمایا کہ مرد سرائے انگوٹھی کے چاندی کا کوئی زیور نہ پہنے اور اس سے بھی زیب وزینت مراد نہ ہو،تلخیص پوری ہوگئی،کفایہ میں ہے کہ مصنف کا یہ کہنا"الا بالخاتم" اس استشہاد کا جواز اس وقت ہے جبکہ انگوٹھی پہننے سے زیب وزینت کا ارادہ نہ ہو،عبارت پوری ہوگئی اور اﷲ تعالٰی سب سے بڑا عالم ہے۔ (ت)

مسئلہ ۲۰:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ مرد کو چاندی کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے،اور بے ضرورت مہر اس کا کیاحکم ہے؟ بینوا توجروا(بیان فرماؤ تاکہ اجر پاؤ۔ت)

الجواب:

مہر کے لئے چاندی کی انگوٹھی ایك مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم کی جسے مہر کی ضرورت


 

 



[1] حاشیہ الطحطاوی علی الدرالمختار کتاب الحظروالاباحۃ دارالمعرفۃ بیروت ۴ /۱۷۲

[2] ردالمحتار کتاب الحظروالاباحۃ فصل فی اللبس داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۲۳۱

[3] درمختار کتاب الحظروالاباحۃ فصل فی اللبس مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۲۴۰

[4] الکفایۃ مع فتح القدیر کتاب الکراھیۃ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۸ /۴۵۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن