30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
انگوٹھی کے نگ میں سونے کی کیل جائز ہے۔ |
۱۲۱ |
عورت کو زیور پہن کر نماز پڑھنے کا حکم۔ |
۱۲۷ |
|
جبہ وغیرہ میں ریشم کا ابرہ یا استر مرد کو ناجائز ہے اور اس کے اند ریشم کا حشو جائز ہے۔ |
۱۲۱ |
عورت کا بے زیور نماز پڑھنا ام المومنین صدیقہ رضی الله تعالی عنہا کی نظر میں۔ |
۱۲۸ |
|
چہارم(چوتھا فائدہ) |
۱۲۲ |
بجنے والا زیور عورت کو کب جائز ہے۔ |
۱۲۸ |
|
حلی کا لغوی معنی |
۱۲۳ |
آیہ کریمہ ولا یضربن بارجلھن الخ کی تفسیر۔ |
۱۲۹ |
|
سونے کی تاروں سے منقش مزین کپڑا مرد کے لئے کس قدر جائز ہے۔ |
۱۲۳ |
لوہے اور پیتل کا زیور مسلمان کے ہاتھ بیچنا مکروہ تحریمی ہے۔ |
۱۲۹ |
|
پنجم(پانچواں فائدہ) |
۱۲۳ |
کانسہ کے برتن میں حرج نہیں اور اس کا زیور پہننا مکروہ ہے۔ |
۱۲۹ |
|
ششم(چھٹا فائدہ) |
۱۲۴ |
سونے کی گھڑی جیب میں ہو تو نماز میں حرج نہیں۔ |
۱۲۹ |
|
ہفتم(ساتواں فائدہ) |
۱۲۵ |
مرد وعورت دونوں کو سونے یا چاندی کی گھڑی میں وقت دیکھنا حرام ہے۔ |
۱۲۹ |
|
سونے چاندی کی زنجیروں کے عدم جواز کی دلیل۔ |
۱۲۵ |
جن اشیاء پر سونے یا چاندی کا پانی چڑھا ہو مرد اس کو استعمال کرسکتا ہے بشرطیکہ وہ شے فی نفسہٖ ممنوع نہ ہو۔ |
۱۲۹ |
|
عورتوں کوسونے چاندی کا زیور پہننا جائز بلکہ شوہر کے لئے سنگھار کرنا باعث اجر عظیم ہے۔ |
۱۲۶ |
حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے تانبے اور پیتل کے برتنوں میں کھانا ثابت نہیں۔ مٹی یا کاٹھ کے برتن تھے۔ اور پانی کے لئے مشکیزے۔ |
۱۲۹ |
|
دلھن کو سجانا سنت قدیمہ ہے۔ |
۱۲۶ |
سونے یا چاندی کی منہال حرام ہے باقی چیزوں یعنی لوہے، پیتل،جست اور یشب وغیرہ پتھروں کی منہال میں حرج نہیں۔ |
۱۳۰ |
|
کنواری لڑکیوں کو زیور ولباس سے آراستہ رکھنا کہ ان کی منگنیاں آئیں سنت ہے۔ |
۱۲۶ |
لڑکیوں کے زیور کےلئے کان چھدوانے کا کوئی خاص حصہ مقرر نہیں البتہ مشابہت کفار سے بچنا ضروری ہے۔ |
۱۳۰ |
|
قدرت کے باجود عورت کا بے زیور رہنا مکروہ ہے۔ |
۱۲۷ |
عورتوں کے لئے ناك کا پھول پہننے میں دائیں یا بائیں جہت کی شرعا کوئی تخصیص نہیں۔ |
۱۳۰ |
|
ایك حدیث میں وارد لفظ تعطّر کے معنی کی تحقیق، |
۱۲۷ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع