دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

مرد کو ریشمی کمر بندنارواہے۔

۱۱۳

طیلساں کو گرہ لگانے سے محرم پر دم واجب ہوتاہے جب پورا دن گرہ لگائے رکھے۔

۱۱۹

چاندی کے پتر کے استعمال سے متعلق ایك حدیث پر گفتگو۔

۱۱۴

زر الطیلساں کا لغوی معنی

۱۱۹

حضور پر نور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے ایسا جبہ پہنا جس کے گریبان اور آستینوں اور چاکوں پر ریشم کی خیاطت تھی۔

۱۱۴

حقیقت اصل ہے اور بلا ضرورت مجاز کی طرف عدول جائز نہیں۔

۱۲۰

علی بند اور پری بند نامی خاص زیور کے بارے میں سوال اور اس کا جواب۔

۱۱۵

دوم(دوسرا فائدہ)

۱۲۰

کانچ کی چوڑیاں عورتوں کے لئے جائز بلکہ شوہر کے لئے سنگھار کی نیت سے مستحب ہے اور اگر شوہر یا والدین کاحکم ہو تو جواب ہیں۔

۱۱۵

لفظ ذھب منسوج وحجر دونوں کو شامل ہے۔

۱۲۰

مولوی عبدالرحمن صاحب گولڑوی کا گھنڈی اور سیم وزر کے بٹنوں سے متعلق ایك علمی سوال۔

۱۱۶

لفظ ذھب حجر میں حقیقت او رکلابتوں پر اس کا استعمال از قبیل تسمیۃ الکل باسم الجزء ہے۔

۱۲۰

قمیص کا گریبان ریشمی ہو یا اس کے بٹن ریشمی ہوں یا سونے کے ہوں تو کوئی حرج نہیں۔

۱۱۷

تکمہ فارسی میں زر کا ترجمہ ہے جسے عربی میں زیر،دجہ،جوزہ، جویزہ اور حبہ بھی کہتے ہیں۔

۱۲۱

مصنف علیہ الرحمہ کی طرف سے چند قابل لحاظ فوائد کا ذکر۔

۱۱۷

وہ حلقہ جسے اردو میں تکمہ بولتے ہیں فارسی میں انگلہ اور عربی میں عروہ ووعلہ ہے۔

۱۲۱

اول(پہلافائدہ)

۱۱۷

سوم(تیسرا فائدہ)

۱۲۱

زر کے لئے کپڑے میں سلا ہونا ضروری نہیں بلکہ مخیط ومربوط ومغروز ومرکوز سب کو عام ہے۔

۱۱۷

بٹن بھی گھنڈیوں کی طرح تابع ہیں کہ علماء نے مطلقًا زر کو تابع بتایا اور زرانھیں شامل ہیں۔

۱۲۱

زر کے لغوی معنی کی تحقیق۔

۱۱۷

معنی تابع پر بحث۔

۱۲۱

ملحہ جرمی کے شعر میں واقع لفظ قبطریہ اور لفظ علاقہ کی لغوی تحقیق۔

۱۱۸

تابع کی متبوع سے معیت چاہئے نہ کہ خود اجناس مختلفہ سے ترکب۔

۱۲۱

محرم بحالت احرام طیلساں یعنی بڑی چادر اوڑھ سکتا ہے مگر اس کو گرہ لگانا ممنوع ہے۔

۱۱۹

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن