30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ومثلہ لو رقع الثوب بقطعۃ دیباج وظاھر المذھب عدم جمع المتفرق ومقتضاہ حل الثوب المنقوش بالحریر تطریزا ونسجا اذا لم تبلغ کل واحدۃ من نقشۃ اربع اصابع وان زادت بالجمع مالم یرکلہ حریرا قال ط وھل حکم المتفرق من الذھب و الفضۃ کذالك یحرر [1]۔قال فی القنیۃ وکذا فی القلنسوۃ فی ظاھر المذھب یجوز قدر اربع اصابع وفی التبیین عن اسماء رضی اﷲ تعالٰی عنہا انھا اخرجت جبۃ طیالسۃ علیہا لبنۃ شبر من دیباج کسوانی وفرجاھا مکفوفان بہ فقالت ھذہ جبۃ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کان یلبسھا وفی القاموس کف الثوب کفا خاط حاشیّتہ و لبنۃ القمیض نبیقتہ فی الہندیۃ یکرہ ان یلبس الذکور قلنسوۃ من الحریر اوالذھب او الفضۃ اوالکرباس الذی خیط علیہ ابریسم کثیر اوشق من الذھب اوالفضۃ اکثر من قدر اربع اصابع اھ وبہ یعلم حکم العرقیۃ المسماۃ بالطافیۃ
|
طول میں زیادہ ہوں اوریہی حکم ہے اس کپڑے کا جس کو ریشمی پیوند لگایا گیا ہو اور ظاہر مذہب میں متفرق کو جمع کرنا نہیں اس کا تقاضایہ ہے کہ کپڑے پر ریشمی نقوش خواہ بنائے گئے ہوں یا بُنے ہوئے ہوں جائز ہیں جبکہ اس کا کوئی نقش بھی چار انگلیوں کی مقدار تك نہ پہنچنے پائے اگر چہ جمع کرنے سے زیادہ ہوجائیں بشرطیکہ سارا ریشمی نہ ہو۔علامہ طحطاوی نے فرمایا متفرق سونے چاندی کا جوحکم پہنچا ہے وہ یوں ہی تحریر کیا جاتاہے۔قنیہ میں ہے اسی طرح ظاہر مذہب کے مطابق ٹوپی میں چار انگشت کے برابر کی مقدار جائز ہے۔تبیین میں سیدہ اسماء رضی اﷲ تعالٰی عنہا کی روایت ہے کہ انھوں نے(زیادت کرانے کے لئے ایك طبالسی جبہ باہر نکالا کہ جس پر ایك بالشت کی مقدار کسروانی ریشم کا گریبان تھا اس کے دونوں اطراف ریشم سے مخطوط تھے پھر مائی صاحبہ نے ارشاد فرمایا کہ یہ حضور اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا جبہ مبارك ہے جو آپ زیب تن فرمایا کرتے تھے،قاموس اللغات میں ہے(کف الثوب)اس وقت کہاجاتاہے کہ جب کسی چیز کا کنارہ مخطوط و، فتاوٰی عالمگیر ی میں ہے کہ مردوں کو سونا چاندی ریشمی لباس پہننا یا ایسی سوتی ٹوپی پہننا جس پر بہت سے ریشم کی سلائی کی گئی ہو یا سونا چاندی چار انگلیوں کی مقدار سے زیادہ ہو تو یہ عمل مکروہ ہے(عبارت مکمل ہوگئی)اور اس سے عرفیہ جس کو طافیہ کہا جاتاہے کا حکم معلوم کیا جاسکتاہے،جب |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع