30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مصافحہ اہل یمن کا رواج تھا شرع نے اس رسم کو اپنے مقصود یعنی ایتلاف مسلمین کے موافق پاکر مقرر رکھا۔ |
۳۰۸ |
عورت کب اذن شوہر کے بغیر کسی عارف کامل سے شرف بیعت حاصل کرنے اور علم دین و راہ سلوك سیکھنے جاسکتی ہے اور کب نہیں۔ |
۲۰۷ |
|
یہود ونصارٰی کا سلام۔ |
۳۰۸ |
رنڈیوں کو بلا توبہ مرید کرنے والا اور انھیں ترك فحاشی کی تلقین نہ کرنے والا پیر فاسق ہے اس کے ہاتھ بیعت ناجائز ہے۔ |
۲۳۷ |
|
السلام علیکم کی جگہ آجکل عوام ہند میں جو الفاظ مروج ہیں وہ ناجائز ہیں۔ |
۳۰۹ |
عورتوں کو بلا پردہ پیر کے ہاں جانا یا پیر کا عورتوں کو اپنے پاس بلانا کیسا ہے۔ |
۲۳۹ |
|
مصافحہ سے مقصود جب اظہار محبت ہے تو دوسرے ہاتھ کی زیادت جو کہ ہر گز اس کے منافی نہیں بلکہ بحسب عرف بلاد مؤید ومؤکد ہے زنہار منع نہیں ہوسکتی۔ |
۳۱۰ |
جو پیر عورتوں کے بیچ میں بیٹھ کر حلقہ کرائے اور توجہ ایسی دے کہ وہ اچھلنے کودنے لگیں اور آوازیں بلند کرنے لگیں وہ شرع کی خلاف ورزی اور بے حیائی کا مرتکب ہے اس سے بیعت نہیں ہونا چاہئے۔ |
۲۵۰ |
|
لوگوں سے وہ برتاؤ کرو جس کے وہ عادی ہیں۔ |
۳۱۱ |
پیر کا مریدوں کو ہاتھ پاؤں چومنے سے نہ روکنا جائز ہے۔ |
۳۳۹ |
|
لوگوں میں جوامر رائج ہو جب تك ا س سے صریح نہی وارد نہ ہو ہر گز اس میں خلاف نہ کیا جائے۔ |
۳۱۱ |
منطق |
|
|
جس امر میں شرع سے نہی نہ آئی ہو اور صد ر اول کے بعد معمول ہو اس میں موافقت کرکے لوگوں کو خوش کرنا اچھا ہے اگر چہ بدعت ہی سہی۔ |
۳۱۲ |
فعل اختیاری کو تصوربوجہ ماوتصدیق بفائدۃِ ما سے چارہ نہیں۔ |
۳۸۷ |
|
لوگوں کے طریقہ رائجہ کی مخالفت کرنا اپنے آپ کو مشہور بنانا اور شرعا مکروہ وناپسندیدہ ہے۔ |
۳۱۳ |
تصوف |
|
|
سلام وجواب سلام کے لئے لوگوں نے جو الفاظ اور طریقے خود گھڑ لئے ہیں ان کی دو صورتیں ہیں اور دونوں صورتوں میں جواب سلام نہ ہوا۔ |
۳۳۳ |
محبوبان خدا کے مقام متفاوت ہوتے ہیں اور افاضہ برکات میں ان کے احوال مختلف ہوتے ہیں۔ |
۳۹۴ |
|
آداب پیری مریدی |
|
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع