30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شك نہیں کہ داڑھی منڈانا کترنا خصلت کفار ہے۔ |
۶۴۳ |
دلیل سوم:داڑھی منڈانا کتروانا کفار سے ان کے شعار میں تشبہ ہے اور وہ حرام ہے۔ |
۶۷۰ |
|
لاجرم داڑھی منڈانے کی خصلت کے عادیوں کو چند حال سے خالی نہ پائے گا۔ |
۶۴۴ |
الله تعالٰی کے سب سے زیادہ دشمن تین شخص ہیں۔ |
۶۷۱ |
|
قیامت میں جن بدنصیبوں سے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اعراض فرمایا ان کا ٹھکانا کہیں نہیں۔ |
۶۴۸ |
تارك سنت کے لئے وعید شدید پر مشتمل احادیث کریمہ۔ |
۶۷۱ |
|
داڑھیاں کترنے والے نرے بدنصیب ہیں۔ |
۶۵۱ |
سرکے بال مونڈھوں سے زیادہ بڑھالینا جیسا کہ آج کل جاہل صوفیوں کا طریقہ ہے حرام ہے۔ اس پر حدیث میں لعنت آئی ہے۔ |
۶۷۸ |
|
کس قدر پوچ عقل ہے ان لوگوں کی جنھوں نے مونچھیں بڑھائیں اور داڑھیاں پست کیں کیونکہ انھوں نے اپنی اصل خلقت ہی بدل دی۔ |
۶۵۳ |
داڑھی کتروانے،منڈانے اور چڑھانے والوں سے میلاد پڑھوانا نہیں چاہئے۔ |
۶۹۱ |
|
داڑھی مونڈنا ممنوع ہے کہ یہ کافروں کی عادت ہے۔ |
۶۵۴ |
رسم و رواج اور تہذیب وتمدّن |
|
|
جیسے عورت کے حق میں گیسو بریدہ گالی ہے یونہی مرد کے حق میں داڑھی منڈا۔ |
۶۵۹ |
ماہ صفرکے آخری چہارشنبہ کو عورتوں کا بطور سفر شہر سے باہرجانا اور قبروں پر نیاز وغیرہ دلانا ممنوع اور سخت فتنہ ہے۔ |
۲۴۰ |
|
جو کسی جاندار کو مثلہ کرے اس پر الله تعالٰی وملائکہ وبنی آدم سب کی لعنت۔ |
۶۶۰ |
چہارشنبہ محض بے اصل ہے۔ |
۲۴۰ |
|
تین شخص جنت میں کبھی نہ جائیں گے۔ |
۶۶۹ |
بالغ دولھا کے بدن پر محرم ونامحرم عورتیں ابٹن ملاکرتی ہیں یہ عمل کیسا ہے۔ |
۲۴۵ |
|
چار شخص صبح وشام الله تعالٰی کے غضب میں ہوتے ہیں۔ |
۶۶۹ |
شریعت نے مردوعورت میں مذاق کا کوئی رشتہ نہیں رکھا یہ شیطانی وہندوانی رسم ہے۔ |
۲۴۵ |
|
چار اشخاص پر الله تعالٰی نے بالائے عرش سے دنیا وآخرت میں لعنت بھیجی اور فرشتوں نے آمین کہی۔ |
۶۶۹ |
بلاد عجمیہ میں بوقت ملاقات مرحبا کی جگہ دیگر کلمات بولنا بدعت وخلاف سنت نہیں،مثلا فارسی میں کہا جاتاہے"خوش آمدید"اور ہندوستان میں"آئیے آئیے تشریف لائیے"۔ |
۳۰۸ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع