دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

حدیث انس رضی الله تعالٰی عنہ۔

۲۷۴

غیر خدا کو سجدہ تحیہ شراب پینے اور سور کھانے سے بدتر ہے۔

۴۶۶

حدیث براء بن عازب رضی الله تعالٰی عنہ نمبر ۱۔

۲۷۴

دین میں چالاکیاں مسلمان کو نازیبا ہیں۔

۵۰۱

حدیث براء بن عازب رضی الله تعالٰی عنہ نمبر ۲۔

۲۷۴

بدگمانی سے بچو کچھ گمان گناہ ہیں۔ (آیۃ)

۵۰۳

خلاصہ احادیث یہ ہے کہ جب ایك مسلمان دوسرے مسلمان سے ملتا ہے اور مصافحہ کرتاہے تو دونوں کے گناہ درخت کے پتوں کی طرح جھڑتے ہیں اور الله تعالٰی ان کی دعا قبول فرماتاہے۔

۲۷۴

حدیث میں ہے کہ کوئی شخص ایك بات کہتاہے اور اس میں کوئی برائی نہیں سمجھتا اس کے سبب ستر برس کی راہ جنہم میں اتر جاتاہے۔

۵۰۴

ترہیب کی مثال۔

۲۷۵

اس سے بڑھ کر جھوٹا کون جسے قرآن مجید جھٹلائے۔

۵۱۳

جو کسی مومن کے قتل پر آدھی بات کہہ کر اعانت کرے وہ الله تعالٰی کو اس حال میں ملے گا کہ اس کی پیشانی پر لکھا ہوگا"خدا کی رحمت سے ناامید"

۲۷۵

صوفیائے کرام کے بارے میں یہ کہنا کہ ان کے قول وفعل کی کوئی وقعت نہیں بہت سخت بات ہے۔

۵۵۹

الله تعالٰی کی راہ میں ایك چھوہارا یا ایك نوالہ خرچ کرنے والے مسلمان کا اجر وثواب۔

۲۷۵

سنت رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو چھوڑنا اور مشرکین ومجوس کی رسم اختیار کرنا مسلمان کامل کا کام نہیں۔

۵۷۲

مصافحہ امور معاشرت سے ایك امر ہے جس سے مقصود باہم مسلمانوں میں ازدیادالفت اور ملتے وقت اظہار انس و محبت ہے۔

۳۰۶

داڑھی غیر جہاد میں چڑھانا ممنوع ہے اور اس پر حدیث سے وعید شدید۔

۵۷۳

آپس میں مصافحہ کرنے سے دلوں سے کینے نکل جاتے ہیں۔

۳۰۶

داڑھی کے وجوب کے منکرین آنکھوں کے نہیں بلکہ دل کے اندھے ہیں۔

۶۲۸

حدیث میں شہرت پسندی پر وعید شدید۔

۳۱۳

حدیث میں بعض عورتوں پر لعنت منقول ہے۔

۶۲۹

دنیا دار کے ہاتھ چومنا منع ہے۔

۳۳۸

داڑھیاں منڈانے اور کتروانے کو علماء متقدمین علامات قیامت سے شمار کرتے تھے۔

۶۳۹

اولاد رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم،انصار اور عرب کا حق نہ پہچاننے والا تین علتوں سے خالی نہیں۔

۴۲۰

گناہ کرکے اسے گناہ وقبیح نہ سمجھنا شامت نفس ہے۔

۶۳۹

سجدہ تحیت ایسا سخت حرام ہے کہ مشابہ کفر ہے۔

۴۳۷

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن