30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حضرت یحیٰی علیہ السلام نے حضرت عیسٰی علیہ الصلوٰۃ والسلام کو سجدہ کیا جب کہ دونوں ہی شکم مادر میں تھے۔ |
۴۱۷ |
صحابی کا پیشانی اقدس پر سجدہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کو سجدہ تحیہ نہ تھا بلکہ الله تعالٰی کے لئے سجدہ عبادت تھا البتہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی پیشانی اس وقت مسجد یعنی موضع سجود تھی۔ |
۵۵۰ |
|
صحابہ کرام نے خود حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے سجدہ تحیت کی اجازت مانگی تھی نہ کہ سجدہ عبادت کی۔ |
۴۳۴ |
حضرت سیدنا محبوب الٰہی رضی الله تعالٰی عنہ کی سماع کے حاضرین کو ہدایت کہ تالی کیسے بجائیں۔ |
۵۵۱ |
|
ائمہ وعلماء نے رنگ برنگ کی چہل حدیثیں لکھی ہیں۔ |
۴۳۷ |
حضرت جعفر رضی الله تعالٰی عنہ نے حضور اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے سامنے خوشی سے سرشار ہو کر رقص کیا اور آپ نے منع نہ فرمایا۔ |
۵۵۴ |
|
شام کے نصارٰی اپنے پادریوں اورسرداروں کو سجدہ کرتے تھے۔ |
۴۴۸ |
حضور اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا یہ فرمان سن کر کہ تم ہمارے مولٰی ہو حضرت زید رضی الله تعالٰی عنہ والہانہ رقص کرنے لگے۔ |
۵۵۴ |
|
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے حضرت معاذ رضی الله تعالٰی عنہ کو سجدہ کرنے سے منع فرمادیا۔ |
۴۴۸ |
حضرت جنید بغدادی رضی الله تعالٰی عنہ نے آخر عمر میں سماع ترك فرمادیا تھا کیونکہ گانیوالا کوئی اہل نہیں ملتا تھا۔ |
۵۵۶ |
|
اہل یمن ایك دوسرے کو سجدہ کرتے تھے۔ |
۴۴۹ |
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے سجدہ عبادت کی درخواست کرنے والا شخص کون تھا۔ |
۵۶۱ |
|
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے سلمان فارسی کو سجدہ سے روك دیا۔ |
۴۵۰ |
حضرت موسٰی علیہ الصلوٰۃ والسلام سے ان کے اصحاب نے کہا کہ ہمیں ایك خدا بنادے تو آپ نے فرمایا کہ تم جاہل قوم ہو۔ |
۵۶۱ |
|
سلطنت نصاری کا سفیر حضرت کے پاس آیا سجدہ کرنا چاہا مگر آپ نے روك دیا۔ |
۴۵۱ |
زنا کو اپنے لئے حلال کرنے کی درخواست کرنے والے کو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے حکمت سے مسئلہ سمجھایا۔ |
۵۶۱ |
|
تقرر قبلہ روز اول سے ہے۔ |
۵۱۰ |
قلندریہ کن کو کہا جاتاہے۔ |
۵۷۲ |
|
سجدہ تحیہ اور تواجد کے بارے میں ایك مباحثہ کا حال جس کے مصنف مولوی عبدالقادر جونپوری تھے اور انھوں نے ہی مصنف علیہ الرحمۃ کی خدمت میں استفتاء بھیجا۔ |
۵۴۳ |
ایك عالم کبیر نے حدیث ممانعت کو صحیح الاسناد نہ سمجھتے ہوئے بدھ کے روز ناخن دانستہ تراشے تو فورابرص میں مبتلا ہوئے پھر خواب میں نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے دست اقدس کی برکت سے شفا ہوئی اور فورا تائب ہوئے۔ |
۵۷۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع