30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حرمت مصاہرت طاری ہونے سے متارکہ لازم ہے کیونکہ نکاح قائم ہے۔ |
۲۴۵ |
مردانہ جوتاپہننے والی عورت پرلعنت۔ |
۶۰۰ |
|
زن مفضاۃ یعنی جس کے سبیلین ایک ہوجائیں اس کے نکاح میں اصلًا خلل نہیں اور حرمت ابدی دائم ہے۔ |
۲۴۵ |
کسی ایک بات میں بھی مرد کو عورت اور عورت کومرد کی وضع لینی حرام وموجب لعنت ہے۔ |
۶۰۱ |
|
مرزاغلام احمدقادیانی کومجدّد ومہدی یاپیغمبرماننے والے مسلمان ہیں یانہیں،ان کا نکاح کسی عورت سے ہوسکتاہے یانہیں،اور جن عورتوں کانکاح ان سے کردیاگیاہے ان کے بارے میں کیاحکم ہے۔ |
۲۷۹ |
عہدوپیمان |
|
|
طلاق بلانکاح نہیں ہوتی۔ |
۲۸۱ |
خلاف عہدمعیوب ہے۔ |
۶۱۲ |
|
زنا کے لئے عدت نہیں ہوتی۔ |
۲۸۱ |
ترغیب وترہیب |
|
|
نکاح باطل سے نہ تو نسب ثابت ہوتاہے نہ ہی عدت لازم ہوتی ہے۔ |
۲۸۱ |
کافر سے دوستی حرام اور دینی رجحان کی بنا پر ہو توکفرہے۔ |
۱۲۵ |
|
جس نے قصدًا کلمہ کفر کہا یااﷲ تعالٰی ورسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی گستاخی کی تو وہ کافرہوگیا اور اس کی بیوی نکاح سے نکل گئی،پھر اگرمسلمان ہواور توبہ کرے تو عورت کو اختیار ہے کہ اس کے ساتھ دوبارہ نکاح کرے یابعد عدّت کسی اور سے کرے۔ |
۲۹۴ |
توہین علماء کرام پر احادیث میں وعید شدید۔ |
۱۲۸ |
|
عالم ہونے کی وجہ سے عالم دین کو براکہنا کفرہے اور بیوی نکاح سے نکل جاتی ہے۔ |
۲۹۴ |
عالم کو اس لئے براکہنا کہ وہ عالم ہے صریح کفرہے۔ |
۱۲۹ |
|
کسی کی منکوحہ سے بے طلاق ووفاتِ شوہر نکاح باطل محض ہے۔ |
۶۷۴ |
بدگمانی سخت ترجھوٹ اور اشد حرام ہے۔ |
۱۳۳ |
|
صیدوذبائح |
|
قرآن وحدیث سے بدگمانی کی مذمت۔ |
۱۳۳ |
|
ذابح البقرکی بخشش ہوگی یانہیں۔ |
۲۹۹ |
مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورتیں اورعورتوں کی مشابہت اختیار کرنے والے مرد لعنتی ہیں۔ |
۱۳۴ |
|
لباس ووضع قطع |
|
گناہ میں معاونت کرنے والا بھی گنہ گار ہے اور مستحق جہنم ہے ان کا بائیکاٹ کیاجائے۔ |
۱۳۶ |
|
مردانہ وضع بنانے والی عورت پرلعنت۔ |
۶۰۰ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع