دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

خلیفہ راشد عمربن عبدالعزیز نے ایک شاعر سے نعت رسول سنی۔ 

۵۹۹

سوگ

 

حضرت کعب رضی اﷲ تعالٰی عنہ اور ان کے ساتھیوں کی معافی میں پچاس شب تک تاخیر کی گئی۔ 

۶۰۶

مشرک کے سوگ میں ہڑتال کرنا اور کاروبار بند کرنا حرام ہے۔ 

۲۷۶

عوام ہندوستان نے چھوت کامسئلہ کفارِہند سے سیکھاہے۔ 

۶۳۷

تین دن سے زائد مسلمان کا سوگ منانا حرام ہے۔ 

۲۷۶

غزوہ خندق کے موقع پر حضرت جابررضی اﷲ تعالٰی عنہ کی دعوت۔ 

۶۵۳

نکاح وطلاق وعدّت

 

جنائز

 

جذام اور دیگرعیوب کی وجہ سے بیوی کو طلاق نہیں ہوجاتی۔

۱۱۲

مشرک کی نمازودعا کے لئے اشتہار چھاپنے والے دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ 

۲۲۸

کلمہ حمد سے استہزاء کرنے والا تجدید اسلام وتجدید نکاح کرے۔ 

۱۵۱

مشرک وکافر کے جنازے کوکندھا دیناضروری قراردینے والا شریعت پرافتراء کرتاہے۔ 

۲۷۰

نوجوان بیوہ عورتوں کے نکاح ثانی پر طعن کرنا کیساہے۔

۱۵۵

وقف

 

کافروں کی شیطانی خرافات کو اچھاجاننا آفت اشد ہے اس صورت میں تجدیداسلام اور تجدید نکاح کا حکم کیاجائے گا۔

۱۵۹

تبدیل وقف کب جائز اور ناجائزہے۔ 

۲۱۲

قاضی کا رجسٹر شرعًا کوئی شرط نکاح نہیں۔ 

۱۶۹

وقف کو حالت سابقہ پر رکھناواجب ہے نہ کہ اس میں زیادتی کرنا۔ 

۲۱۲

عورت مسلمان ہوجائے اور اس کا شوہر خاکروب ہوشرعًا کیاحکم ہے۔ 

۱۷۴

پرائی زمین کو مسجد کے لئے وقف نہیں کیاجاسکتا۔ 

۲۷۴

عورت مرتدہ ہونے پر نکاح سے خارج نہیں ہوتی۔ 

۲۴۳

مسجد کے لئے کافروقف نہیں کرسکتا کہ وہ اس کا اہل نہیں۔

۲۷۴

زوجہ کی بہن سے نکاح کرکے قربت کرلے توزوجہ حرام ہوگئی یہاں تک کہ اس کی بہن کو جدا کرے اور اس کی عدت گزرجائے۔ 

۲۴۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن