30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حضرت امام مالک رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے ہارون الرشید کے گھر جاکر اس کے بیٹوں کو پڑھانے سےانکار کر دیاتھا۔ |
۴۱۷ |
حضرت اسامہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے پانی کا ڈول منگواکر دوتصویروں کو مٹانے میں خود رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے شرکت فرمائی۔ |
۴۳۷ |
|
امام شریک نخعی کا ایک واقعہ۔ |
۴۱۷ |
بعض امہات المومنین کی طرف سے ماریہ نامی گرجے کا ذکر بارگاہ رسالت میں کرنا اور آپ کا اس پر ردِّعمل کا اظہار فرمانا۔ |
۴۳۸ |
|
حضرت ام المومنین صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کا ایک واقعہ کہ انہوں نے ایک منقش پردہ لٹکایا جس پر حضورعلیہ السلام ناراض ہوئے اور پردہ اتاردیا۔ |
۴۲۹ |
جب امیرالمومنین عمررضی اﷲ تعالٰی عنہ شام تشریف لے گئے ایک زمیندار نے آپ کو دعوت پربلایا تو آپ نے فرمایا ہم ان کنیسوں میں داخل نہیں ہوتے جن میں تصویریں ہوں۔ |
۴۳۸ |
|
حضرت علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی طرف سے حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی دعوت کا ایک واقعہ۔ |
۴۳۲ |
کن کن اکابردین نے مزارمقدس اور نعل پاک کے نقش بنائے، ان کی تعظیم کی اور ان سے تبرک حاصل کرتے رہے اور اس سلسلہ میں ان کے ارشادات عالیہ کیاہیں۔ |
۴۳۹ |
|
ابتدائے بت پرستی تعظیم تصاویر معظمین سے ہوئی۔ |
۴۳۳ |
اسماء گرامی ان ائمہ اعلام کے جنہوں نے نعل مبارک کے نقشے بنوائے،تلامذہ کودئیے،ان سے تبرک کیا،مدحیں لکھیں اور سروآنکھوں پر رکھنے اور بوسہ دینے کی ترغیبیں کی ہیں۔ |
۴۵۳ |
|
جن پانچ بتوں یعنی وَد،سواع،یغوث،یعوق اور نسر کا ذکر سورہ نوح میں ہے یہ پانچ بندگان صالحین تھے۔ |
۴۳۳ |
امام ابواویس عبداﷲ بن عبداﷲ بن اویس بن مالک کا مختصر تذکرہ۔ |
۴۵۳ |
|
فتح مکہ کے موقع پر سرکارِ دوعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کعبہ میں داخل ہونے اور تصاویر واصنام سے کعبہ کو پاک کرنے کا واقعہ۔ |
۴۳۴ |
اسمٰعیل بن ابی اویس کاتذکرہ۔ |
۴۵۴ |
|
فتح مکہ کے روز حضورعلیہ السلام نے حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کو کعبہ کی تطہیر کا حکم دیا تو آپ نے اور دیگر صحابہ نے زمزم کے پانی سے کعبہ کو اندرباہرسے دھویا اور چادریں بھگو بھگو کر تصاویر کو مٹایا۔ |
۴۳۷ |
ان پانچ علماء کرام کا کر جن کی امامت کبرٰی پراجماع اور ان کی جلالت شان مشہورومعروف ہے۔ |
۴۵۶ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع