دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

حضرت فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے اپنے مشرک غلام سے استعانت سے انکار فرمایاحالانکہ وہ دنیاوی طور پر امانت دار تھا۔ 

۳۰۸

عبداﷲ بن ابی رئیس المنافقین کے بیٹے سیدنا حضرت عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے اپنے باپ کو کہا تو ذلیل ہے اور رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم عزیزہیں۔ 

۳۵۸

ان تصانیف جلیلہ کے نام جن میں مسئلہ استعانت وتوسل کے جواز کا ثبوت مذکورہے۔ 

۳۱۹

صحابہ کرام رضوان اﷲ تعالٰی علیہم اجمعین میں سے بیس سے زائد کانام حکم،تقریبًا دس کانام حکیم،ساٹھ سے زائد کانام خالد اور ایک سو دس سے زائد کانام مالک ہے۔ 

۳۵۹

حضرت امام سفیان ثوری رحمہ اﷲ تعالٰی علیہ سے متعلق ایک حکایت۔ 

۳۲۳

تحریم خمر کے موقعہ پر ابتداءً نقیر مزفت وغیرہ برتنوں کے استعمال سے روکاگیاپھر اجازت دے دی گئی۔ 

۳۶۱

امام ابوالعلاء لیثی ناصحی کا لقب شاہانِ شہ،ملک المکوک تھا۔ 

۳۴۱

زمخشری معتزلی ہے۔ 

۳۶۴

امام ناصحی علیہ الرحمہ خود اپنے دستخط لفظ ملک الملوک کے ساتھ کیاکرتے تھے اور بعد کے علماء بھی آپ کو اسی لقب کے ساتھ ملقب کیاکرتے تھے۔ 

۳۴۳

ابوالعتاہیہ شاعرنے اپنی ایک بیٹی کانام اﷲ اور دوسری کا نام رحمن رکھا پھر اس سے توبہ کرلی تھی۔ 

۳۶۷

بعض علماء،ائمہ اور بزرگان دین کے القاب جلیلہ۔ 

۳۴۸

سیدناصدیق اکبررضی اﷲ تعالٰی عنہ کا اسبال ازار سے متعلق اظہارتشویش اور حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا جواب۔ 

۳۷۶

امام ماوردی کا لقب اقضی القضاۃ تھا۔ 

۳۵۲

امام شطنوفی علیہ الرحمہ کا مختصر تعارف۔ 

۳۸۴

سب سے پہلے اقضی القضاۃ کالقب امام ماوردی کاہوا۔

۳۵۲

سرکاردوعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے نعلین مبارک،جبّہ شریف،تہبند،کمبل اور رضائی وغیرہ تبرکات صحابہ وصحابیات رضوان اﷲ تعالٰی علیہم کے پاس محفوظ تھے جن سے وہ برکت وفیض حاصل کرتے اور لوگوں کو ان کی زیارت کراتے تھے۔ 

۴۰۱

سیدنا امام ابویوسف علیہ الرحمہ سب سے پہلے قاضی القضاۃ کے لقب سے ملقب ہوئے۔ 

۳۵۲

حضرت خالدبن ولید رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی ٹوپی میں موئے مبارک کی جلوہ گری۔ 

۴۰۳

امام ابوبکرابن ابی شیبہ امام بخاری اور امام مسلم کے استاذ ہیں علیہم الرحمۃ۔ 

۳۵۸

امیرالمومنین فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے جانورانِ صدقہ کی رانوں پرحُبِسَ فی سبیل اﷲ داغ فرمایاتھا۔ 

۴۱۴

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن