30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
زنا کب سود اور جوئے سے بدتراور کب ان سے کمترگناہ ہے۔ |
۱۵۵ |
سودخوارکے کھانے سے اجتناب چاہیے۔ |
۶۵۸ |
|
جوئے کا انگہہ لگانے والے حنفی المذہب اور اہلسنت وجماعت رہتے ہیں یانہیں۔ |
۱۵۵ |
وارث اگرجانتاہے کہ یہ روپیہ سود کاہے تو اس کولیناجائز نہیں، مورث نے جس سے لیاتھا اس کو واپس کرے یاتصدق کرے۔ |
۶۵۸ |
|
حرام اور کفر اور سودکھانے میں کون سا گناہ صغیرہ اور کون سا کبیرہ ہے۔ |
۱۶۱ |
اذان |
|
|
اگرحج کی ادائیگی کی رشوت کے بغیرکوئی صورت نہ ہوتو کیا کرے۔ |
۱۹۸ |
اذان سے استہزاء کفرہے اس کا مرتکب تجدید اسلام وتجدید نکاح کرے۔ |
۲۱۵ |
|
لکڑی جنگل سے مفت مل سکتی ہے مگر اس کیلے کسی شخص کو رشوت دینی پڑتی ہے تو دینا حرام ہے۔ |
۲۱۰ |
داڑھی،حلق،قصر، حجامت |
|
|
کعبہ معظمہ میں داخل ہونے کیلئے رشوت دینا اور اس کالینا حرام ہے۔ |
۲۱۱ |
مرد کے سر پر چوٹی رکھنا حرام ہے خصوصًا کسی کے نام کی چوٹی۔ |
۱۳۴ |
|
فیصلہ معاملات کے لئے پنچایت میں درخواست دینے والوں سے پیسے وصول کرنا رشوت وحرام ہے۔ |
۲۷۳ |
داڑھی سے استہزا کرنے والے کاایمان زائل،نکاح باطل اور عذرجہل غلط وعاطل ہے۔ |
۲۱۵ |
|
سودخور کے ہاں کھانا اور اس سے پیسہ لے کرمسجد میں لگانا یاگیارہویں ومیلاد میں صرف کرناکیساہے۔ |
۶۳۳ |
داڑھی شعار اسلام ہے۔ |
۲۱۵ |
|
سودخور کے گھرکاکھانا جائزہے جب تک یہ تحقیق نہ ہوکہ جوکھانا سامنے لایاگیاہے وہ حرام ہے۔ |
۶۳۳ |
داڑھی اوربھنویں منڈانا،مرد ہوکرکانوں میں مندرے پہننا اور عورتوں جیسے لمبے بال رکھنا اور مرد کو زنانی وضع اختیارکرناحرام وباعث لعنت ہے،ایسے کو پیرمان کر اس کامریدہونا حرام ہے۔ |
۶۰۰ |
|
ضرورتًا سودی قرض لینے والے کے یہاں کھانے میں حرج نہیں۔ |
۶۵۱ |
مشت بھرسے کم داڑھی کوکاٹنا کسی نے مباح قرارنہیں دیا۔ |
۶۰۲ |
|
جوچیزبعینہٖ سود میں آئی اس کاکھانا حرام اور سود کے روپے سے خریدی تب بھی ناجائزہے۔ |
۶۵۸ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع