30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عالم دین کے علم کی لوگوں کو محتاجی ہوتو اس کو ہجرت تودرکنار طویل سفر کی بھی اجازت نہیں۔ |
۲۸۲ |
رحم میں مردوعورت کے نطفہ کے غالب ومغلوب ہونے کے اعتبار سے لڑکا یالڑکی بننے کی چارصورتیں ہیں،کبھی ظاہرًا وباطنًا لڑکا،کبھی ظاہرًا وباطنًا لڑکی،کبھی ظاہرًا لڑکا اور باطنًالڑکی،اس کو زنانی وضع اور نسوانی حرکت کاشوق رہتاہے اور کبھی ظاہرًا لڑکی مگرباطنًا لڑکا،اس کومردانہ وضع وحرکات مرغوب ہوتی ہیں۔ |
۶۰۰ |
|
عالم اگرجانے کہ کسی تقریب میں میری شرکت پرعوام مجھے متہم ومطعون کریں گے تونہ جائے۔ |
۶۱۱ |
شہد میں لوگوں کے لئے شفاء ہے۔ |
۶۶۶ |
|
ترک نماز کامال وطعام پرکوئی اثرنہیں لیکن عالم مقتداء اس کے ہاں کھانے سے احترازکرے۔ |
۶۳۵ |
شہدمکھیوں کی غذانہیں ان کی غذا پھل پھول ہیں شہد تمام وکمال ہمارے لیے ہے۔ |
۶۶۷ |
|
عالم مقتدا کو بے ضرورت سودخوار کے ہاں کھانے پینے سے احتراز چاہیے۔ |
۶۳۵ |
تصویر |
|
|
مسلمان دھوبیوں کومسلمانوں میں ملانااور احکام دین سکھانافرض ہے اور ان سے نفرت کرنا اور تعلیم شریعت سے ان کو دوررکھنا حرام ہے۔ |
۶۳۶ |
کونسی تصویر کو سجدہ کرناکفرنہیں۔ |
۱۶۳ |
|
کسی دعوت میں نہی عن المنکر کی نیت سے جانے والا ثواب پاتاہے۔ |
۶۷۴ |
پاسپورٹ کےلئے تصویربنانے اوربنوانے سے متعلق استفتاء۔ |
۱۹۵ |
|
سائنس وطب وفلسفہ ومنطق |
|
ذی روح کی تصویر کھینچنی بالاتفاق حرام ہے اگرچہ صرف چہرہ کی ہو۔ |
۱۹۶ |
|
خوردبین سے مشاہدہ ہواہے کہ دودھ اور پانی سب میں یقینا کیڑے ہوتے ہیں۔ |
۱۸۸ |
جس کا کھینچنا حرام اس کا کھنچوانا بھی حرام ہے۔ |
۱۹۶ |
|
مطابق قانون فطرت ہے کہ رطوبت میں حرارت جب عمل کرے گی تو فیضان روح ہوگا۔ |
۱۸۸ |
کس صورت میں تصویر کی اجازت ہے۔ |
۱۹۸ |
|
ثبوتِ اخص کو ارتفاع اعم پردلیل بناناباطل ہے۔ |
۵۷۳ |
رشوت وسُود |
وجُوا |
|
منطق اصولی کو مطلق منطقی سمجھنا غلط ہے۔ |
۵۸۱ |
سود خور سے محبت بلامجبوری منع ہے۔ |
۱۵۲ |
|
عورت کے رحم میں دوخانے ہوتے ہیں،دایاں خانہ لڑکے کے لئے اور بایاں لڑکی کے لئے۔ |
۶۰۰ |
سود کھانے والے،کھلانے والے اور لکھنے والے اور اس پر گواہی دینے والے پر اﷲ تعالٰی کی لعنت۔ |
۱۵۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع