30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اہل ہنود کے رسومات کفریہ پرمشتمل جلسوں میں شرکت کرنے والا قابل امامت نہیں۔ |
۲۲۸ |
کتا اگرجانماز پرچلاجائے اوراس کے پاؤں اور جانماز دونوں خشک ہوں تو جانماز کا دھونالازم نہیں،یہی حکم مشرک کے بارے میں بھی ہے۔ |
۲۵۸ |
|
فرض کا ترک موجبِ ملامت اور مانع امامت ہے۔ |
۲۲۸ |
کون سے کیڑے نجس اور کون سے طاہرہیں۔ |
۶۳۲ |
|
مشرک کی تعظیم کرنے والے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھنی چاہیے۔ |
۲۷۷ |
مشرکین کی تیارکردہ اشیاء خوردونوش اور ملبوسات وغیرہ کااستعمال کب جائز اور کب ناجائزہے۔ |
۶۳۲ |
|
غیرمقلدین ومرزائیہ سے نشست وبرخاست رکھنے والے امام کے پیچھے نماز کاحکم شرعی۔ |
۲۷۸ |
نصارٰی کے یہاں کی رقیق اشیاء کم ہی نجاست غلیظہ سے خالی ہوتیں اورنہیں تو اسپرٹ کی آمیزش توضرورہوتی ہے۔ |
۶۳۳ |
|
علماء دیوبند کی تکفیرنہ کرنے والوں کی اقتداء میں نماز کے جوازوعدم جواز کی تفصیل۔ |
۲۸۴ |
مجوسی کے ہاتھ کی ذبح ہوئی بکری بھی خنزیرکی مثل ہے۔ |
۶۴۹ |
|
سوراور مردار کا گوشت پکاکرعیسائیوں کو کھلانے والوں اور ان کے گھر سے کھانا کھانے والے امام کے بارے میں استفتاء۔ |
۶۱۲ |
شرابی کے ہاتھ اور منہ کے پاک ہونے کاکوئی اعتبارنہیں۔ |
۶۷۴ |
|
عہدہ امامت ان لوگوں کونہیں دیناچاہیے جن سے لوگ نفرت کرتے ہیں۔ |
۶۱۵ |
حدودوتعزیر |
|
|
حرامزادے،جذامی اور کوڑھ کے مریض کو امام بنانا کیوں ناجائز ہے۔ |
۶۱۵ |
یہ لفظ کہ ہم خدا ورسول کو نہیں مانتے صریح کفر ہے،اس کے قائل پر توبہ وتجدیدِ اسلام اور تجدیدِ نکاح لازم ہے،اعلانیہ توبہ نہ کرے تو مسلمان اس سے بائیکاٹ کریں۔ |
۱۰۴ |
|
روافض کے ہاں کھاناکھانے والے کے پیچھے نمازکاحکم کیاہے۔ |
۶۴۷ |
ہمارے ائمہ کرام مالی جرمانہ(تعزیربالمال)کے قائل نہیں۔ |
۱۱۳ |
|
انجاس |
|
کمہار نے گھر میں ناقوس بجایا ایک مسلمان نے اس پر کلوخ اندازی کی جس پر ایک منیجر مسلمان نے اس کو تنبیہ کی اور جرمانہ لیا،کیا منیجر گنہگار ہوگا۔ |
۱۳۰ |
|
برہمن اور خاکروب میں سے زیادہ نجس کون ہے۔ |
۱۷۳ |
رافضیوں سے میل جول حرام،اس کامرتکب فاسق،مسلمان اس سے مقاطعہ کریں۔ |
۱۵۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع