30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شریعت عمارت ہے اس کا اعتقاد بنیاد اور عمل اس کی چنائی ہے اور اس عمارت کی بلندی طریقت ہے۔ |
۵۲۸ |
ذکرِ رسول عین ذکرِ الٰہی اورثناء رسول عین ثناء الٰہی ہے۔ |
۵۹۹ |
|
ایک فقیہ شیطان پرہزاروں عابدوں سے زیادہ بھاری ہے۔ |
۵۲۸ |
دینے والاہاتھ لینے والے ہاتھ سے بہترہے۔ |
۶۰۸ |
|
حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے عمربھر شریعت کی طرف ہی بلایا تواس کاخادم اور اس کا عالم کیونکر ان کا وارث نہ ہوگا۔ |
۵۲۹ |
ضمان وتاوان |
|
|
عالم باعمل چاند اور عالم بے عمل شمع ہے۔ |
۵۳۱ |
مال غیر ناحق کھالینے کے بعد جب تک تاوان نہ دے گناہ سے توبہ نہ ہوگی۔ |
۱۱۳ |
|
ربانیوں کی صفات قرآن مجید کی روسے۔ |
۵۳۲ |
ایصال ثواب ونذرونیاز |
|
|
ربانی عالم فقیہ مدرس کو کہتے ہیں۔ |
۵۳۳ |
ہندوحلوائی کی دکان سے مٹھائی خرید کر اس پر فاتحہ پڑھنا اور حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام اور بزرگان دین کو ایصال ثواب کرنا کیساہے۔ |
۱۲۳ |
|
علماء شریعت ہی علمائے ربانی ہیں۔ |
۵۳۳ |
نذرونیاز کی ایک صورت سے متعلق استفتاء۔ |
۱۳۱ |
|
علمائے شریعت ہرگزطریقت کے سدِّراہ نہیں بلکہ وہی اس کے فتح باب اور نگہبان راہ ہیں۔ |
۵۳۵ |
مومن جو نذرونیاز بقصد ایصال ثواب کرتے ہیں اس میں ہرگز قصدعبادت نہیں رکھتے۔ |
۱۳۲ |
|
کتاب التعرف لمذہب التصوف کی فضیلت۔ |
۵۴۴ |
ایصال ثواب کے لئے مروج نذرونیاز نذرشرعی نہیں۔ |
۱۳۲ |
|
علم احکام الٰہی کی فضیلت۔ |
۵۴۵ |
جو شخص نذرونیاز میں عبادتِ غیر کا قصد کرے ضرور مشرک ہے۔ |
۱۳۳ |
|
عالم اور بے علم برابرنہیں ہوسکتے۔ |
۵۵۰ |
بھنگی کے گھر کھانے پر فاتحہ وایصال ثواب کرنے والے اور کھانے والے کاکیاحکم ہے۔ |
۱۵۳ |
|
مناقب چشتیاں۔ |
۵۵۸ |
کافر کی کوئی نیازوعمل مقبول نہیں۔ |
۱۵۳ |
|
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے اپنی نعت سن کو جوانعامات عطافرمائے کسی پیرکوجائزنہیں کہ وہ اپنی تعریف میں قصیدہ خوانی کو اس پرقیاس کرے۔ |
۵۹۸ |
کافر کے لئے دعائے مغفرت وفاتحہ خوانی کفرخالص وتکذیب قرآن ہے۔ |
۲۲۸ |
|
سرورِعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی تعظیم ومحبت وثناء ومدحت عین اسلام اور اس کااظہار اہم فرض ہے۔ |
۵۹۹ |
ایک مردار خور کے ہاں سے نیاز وغیرہ کا گوشت کھانا مسلمانوں کوجائز ہے یانہیں۔ |
۶۳۳ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع