دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

الصریح یفوق الدلالۃ۔

۲۱۲

قاطع ہرکلام یہ کہ حدیث کی تفسیر کرنے والا خود حدیث سے بہترکوئی نہیں ہوسکتا۔

۳۶۸

شعارِ اسلام سے استہزاء اسلام سے استہزاء ہے۔

۲۱۵

المعہود عرفاکالمشروط لفظًا۔

۴۱۷

افراط وتفریط دونوں مذموم ہیں۔

۲۲۱

ان الصریح یفوق الدلالۃ۔

۴۱۸

ہربدعت سیئہ کفرنہیں۔

۲۲۱

ماحرم اخذہ حرم اعطأہ

۴۱۹

بعض بدمذہبیاں کفرنہیں۔

۲۲۱

ومایودی الٰی محظورمحظور۔

۴۲۴

کافر کو کافرنہ جاننا خود کفرہے۔

۲۸۵

البقاء اسہل من الابتداء۔

۴۹۱

جس نے کفر کو کفرنہ جانا توضرورکفرکو اسلام جانا۔

۲۸۶

مجوزنافی امرونہی ہے اور نافی پرشرعًا اور عقلًا بینہ نہیں۔

۵۷۲

کفراوراسلام میں تقابل تضاد ہے۔

۲۸۶

حرام وممنوع کہنے والا نہی شرعی کامدعی ہے ثبوت دینا اس کے ذمے ہے کہ شرع نے کہاں منع کیا۔

۵۷۲

جب کوئی حکم کسی علت کی وجہ سے ثابت ہوتو جب تک علت موجود رہے گی وہ حکم باقی رہے گا۔

۲۹۱

قائل جواز مثل سائل مدعا علیہ ہے جس سے مطالبہ دلیل محض جنون ہے۔

۵۷۲

دارالاسلام میں جب تک کوئی حکم اسلامی موجودہو تو وہ دارحرب نہ ہوگا اگرچہ مسلمانوں کا غلبہ ختم ہوگیاہو۔

۲۹۲

مجوّز کے لئے یہی دلیل بس ہے کہ منع پر کوئی دلیل نہیں۔

۵۷۲

عرف ومحاورہ کو افادہ مقاصد میں دخل تام ہے۔

۳۴۱

عدم نقل،نقل عدم نہیں،نہ عدم فعل منع کو مستلزم ہے۔

۵۷۳

کسی شخص موحد نے قسم کھائی کہ"لایدخل ھذہ الدارالاان یحکم علیہ الدھر"پھر اس گھر میں داخل ہواتو حانث نہ ہوگا اور یہ کلام مجاز پرمحمول ہوگا کیونکہ حالف کاموحد ہونا قرینہ ہے۔

۳۴۷

نقل مع عدم الطلب فعلًا وکفًا وعدمِ ذکررأسًا دونوں انعدامِ امرونہی کی صورتیں ہیں۔

۵۷۳

لفظ"شہنشاہ"میں محض احتمال استغراق حقیقی موجب منع نہیں ہوسکتا ورنہ ہزاروں الفاظ کہ تمام عالم میں دائروسائر ہیں ممنوع ہوجائیں گے۔

۳۴۷

مطلق اپنے اطلاق پررہتاہے۔

۵۸۱

کوئی لفظ جب ارادۃً وافادۃً ہرطرح سے شناعت سے پاک ہو تو صرف احتمال باطل اسے ممنوع کردے گا۔

۳۵۳

نیک بات بانضمام اوضاع خاصہ بدنہیں ہوسکتی۔

۵۸۱

مانعین نے ظاہرنہی پر نظر کی کہ اس میں اصل تحریم ہے اور اطلاق کرنے والوں نے دیکھا کہ لفظ ارادۃ وافادۃ ہرطرح شناعت سے پاک ہے تونہی تنزیہی ہوئی۔

۳۶۲

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن