دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

اصل اشیاء میں طہارت پائی جاتی ہے۔

۱۲۶

سودگناہ کبیرہ ہے۔

۱۶۱

یقین شک سے زائل نہیں ہوتا۔

۱۲۶

بدعت سیئہ اور گناہ کبیرہ میں نسبت۔

۱۶۲

دین کی بنیاد آسانی پر ہے۔

۱۲۶

فسق اعتقاد فسق عمل سے بدترہے۔

۱۶۲

کافر کا اقرار اسلام اس کو مسلمان ٹھہرانے کیلئے کافی ہے جب تک کفرجدید ظاہر نہ ہو۔

۱۳۰

صغیرہ بعد ازاصرار کبیرہ ہوجاتاہے۔

۱۶۳

آدمی حقیقتًا کسی بات سے مشرک نہیں ہوتا جب تک غیرخدا کو معبود یا مستقل بالذات وواجب الوجود نہ جانے۔

۱۳۱

کفراگرچہ عقد قلبی ہے مگراقوال زبان اور بعض افعال اس پر دلیل ہوتے ہیں۔

۱۶۳

بعض نصوص میں جو بعض افعال پر اطلاق شرک ہوا اس کی تاویل۔

۱۳۱

معبودان باطل کی تصویر کو سجدہ کرنا مطلقًا کفرہے۔

۱۶۳

کفرضروریات دین کے انکار سے ہی لازم آتاہے۔

۱۳۱

مشرکین کے تہوار کی خوشی منانا اور اس میں شریک ہونا معصیت قطعیہ ہے۔

۱۶۶

بعض اعمال پر نصوص میں جو اطلاق کفرہوا اس سے مراد کفر مصطلح نہیں۔

۱۳۱

معصیت قطعیہ کا استحلال کفرہے۔

۱۶۶

ہرشرک کفرہے اور کفرمزیل اسلام۔

۱۳۱

جوکافرتلقین اسلام چاہے اس کو تلقین کرنافرض اور اس میں تاخیرگناہ کبیرہ ہے۔

۱۷۲

مومن کسی کبیرہ کے ارتکاب سے خارج اسلام نہیں ہوتا۔

۱۳۱

تحلیل حرام وتحریم حلال دونوں کفرہیں۔

۱۷۵

محبوبان خدا کی طرف تقرب مطلقًا ممنوع نہیں جب تک بروجہ عبادت نہ ہو۔

۱۳۲

رضابالکفرکفرہے۔

۱۷۶

گناہ علانیہ کیلئے شرع نے توبہ کا علانیہ حکم دیا اور پوشیدہ گناہ کیلئے پوشیدہ توبہ ہے۔

۱۴۲

اصرار علی الحرام جرم ہے۔

۱۸۲

حرج مدفوع بالنص ہے۔

۱۴۵

ناجائز کاترک واجب ہے۔

۱۸۷

مجلس میلاد مبارک اور گیارہویں شریف میں دوحیثیتیں ہیں ایک خصوص فعل اور دوسری مقصدومنشا۔بحیثیت اول یہ جزء ایمان نہیں جبکہ بحیثیت ثانی داخل ایمان ہے۔

۱۵۰

اﷲ تعالٰی کی معصیت میں کسی کا اتباع درست نہیں۔

۱۸۸

کفرہرکبیرہ سے بدترکبیرہ ہے۔

۱۶۱

مباہلہ کیاہے،وہ کس وقت،کس سے،کس طرح کیاجاسکتاہے۔

۱۸۹


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن