دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

کیا جائے۔

قال اﷲ تعالٰی " وَلَا تَرْکَنُوۡۤا اِلَی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا فَتَمَسَّکُمُ النَّارُ " [1] وقال تعالٰی" وَ اِمَّا یُنۡسِیَنَّکَ الشَّیۡطٰنُ فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّکْرٰی مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۶۸

"[2] واﷲ تعالٰی اعلم۔

اﷲ تعالٰی نے ارشاد فرمایا:(لوگو!)ظالموں کی طر ف مت جھکو (یعنی ان سے میل نہ رکھو)ورنہ تمھیں آگ(دوزخ) چھوئے گی(مرا دیہ کہ آتش دوزخ میں داخل ہوجاؤ گے)اور نیز ارشاد فرمایا:اگر تمھیں شیطان بھلادے تو پھر یاد آنے کے بعد ظالموں کے پاس مت بیٹھو۔اور اﷲ تعالٰی سب کچھ اچھی جانتاہے(ت)

مسئلہ ۲۴۲:            ۱/جمادی الاخرٰی ۱۳۳۲ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین درمیان اس مسئلہ کے کہ زید خاندان قادریہ وچشتیہ میں خلیفہ ہے اور مولو دخواں بھی ہے،اورعلم فارسی میں دخل رکھتاہے۔علاوہ ازیں کلام نعتیہ اس کی تصنیفات بھی موجود ہیں اور حاجی بھی ہے اور یہ زید کو علم تھا کہ بکرقادیانی ہے دانستہ اس کے مکان پر واسطے کھانا کھانے گیا لہذا اس کی نسبت ازروئے شرع شریف کاکیاحکم ہے؟ اورزید سے محفل مولود شریف پڑھوانا کیساہے؟ بینوا توجروا۔

الجواب:

زید گنہگار ہوا اس نے حکم شریعت کے خلاف کیا۔ا س سے علانیہ توبہ لی جائے،اگر نہ مانے تو اس سے محفل شریف نہ پڑھوائی جائے،اﷲ تعالٰی فرماتاہے:

" وَ اِمَّا یُنۡسِیَنَّکَ الشَّیۡطٰنُ فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّکْرٰی مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۶۸"[3]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

اور اگر تمھیں شیطان بھلادے تو پھر یاد آنے کے بعد ظالموں کے پاس مت بیٹھو،اور اﷲ تعالٰی سب کچھ اچھی طرح جانتاہے (ت)

مسئلہ ۲۴۳:                           مرسلہ ہیڈماسٹر اسکول نمبر ۸ شہر تھانہ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ شہر کی مارکیٹ جس میں گوشت بکتا ہے ا س میں ایك مجوسی نے سوئر کاٹا اور صاف کیا،لوگوں نے گوشت لینا بند کردیا،اور مسلمانوں کا خیال ہے


 

 



[1] القرآن الکریم ۱۱/ ۱۱۳

[2] القرآن الکریم ۶ /۶۸

[3] القرآن الکریم ۶ /۶۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن