دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

مذموم [1]اھ مختصر۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

اور سیر ہو کر کھانا یہ سب بدعات میں سے ہیں(یعنی سنت میں شامل نہیں)اگر چہ سیری کے علاوہ باقی کام مذموم نہیں البتہ سیری مذموم ہے۔اھ مختصر۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت)

مسئلہ ۲۱۱:                                از بریلی محمڈن بورڈنگ ہاؤس بریلی مرسلہ عظمت حسین صاحب                     ذیقعدہ ۱۳۱۷ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے اہلسنت وجماعت اس بارے میں کہ آیا شیعوں کے ہمراہ ان کے مکان پر تیار شدہ کھانا کھانا درست ہے یانہیں؟ اوریہ بات جو مشہور ہے کہ شیعہ اہلسنت وجماعت کو کھانا خراب کھلاتے ہیں اس کا کیا ثبوت عقلی یا نقلی ہے؟ اورنقلی ہے تو کس کی کتاب سے اورکس کتاب سے؟ بینوا توجروا(بیان فرماؤ تاکہ اجر پاؤ۔ت)

الجواب:

روافض کے ساتھ کھانا کھانا،ان کی تقریبات سرور میں دوستانہ شریك ہونا اور جو امور ولاء ووداد ومحبت پر دلالت کریں ان سے احتراز واجتناب کی نسبت احادیث کثیرہ واقوال ائمہ وافرہ متظافرہ وارد ہیں۔ازاں جملہ حدیث ابن جہاں وعقیلی وغیرہما کہ نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:

لاتواکلوھم ولاتشاربواھم ولا تجالسوھم [2]۔

نہ ان کے ساتھ کھانا کھاؤ نہ پانی پیو نہ ان کے پاس بیٹھو۔

قرآن عظیم میں ارشاد ہوتاہے۔

" وَلَا تَرْکَنُوۡۤا اِلَی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا فَتَمَسَّکُمُ النَّارُ "[3]

میل نہ کرو ظالموں کی طرف کہ تمھیں چھوئے دوز خ کی آگ۔

اورفرماتاہے:

"  فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّکْرٰی مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۶۸ "[4]

یاد آنے پر پااس نہ بیٹھ ظالموں کے۔

یہ بات کہ یہ نامقید فرقہ جب اہلسنت کے بعض ناواقفو کو کھانا دیتاہے خراب کرکے دیتاہے اس پر


 

 



[1] شرح عین العلم لملا علی قاری الباب السابع مطبع السلامیہ لاہور ص

[2] الضعفاء الکبیر للعقیلی ترجمہ ۱۵۳ احمد بن عمران الاخنس درالکتب العلمیہ بیروت ۱/۱۲۶

[3] القرآن العظیم ۱۱ /۱۱۳

[4] القرآن العظیم ۶ /۶۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن