دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

علیہ وسلم فقبل منہ واھدی قیصر فقبل منہ واھدت لہ الملوك فقبل منہا [1]۔

علیہ وآلہ وسلم کو تحفہ بھیجا تو آپ نے اس کا تحفہ قبول فرمایا۔اسی طرح قیصر روم(روم کے بادشاہ)نے تحفہ بھیجا وہ بھی آپ نے قبول فرمایا۔ اسی طرح دیگر بادشاہوں نے بھی ہدئے بھیجے تو آپ نے وہ بھی قبول فرمائے۔(ت)

قتیلہ بنت عبدالعزٰی بن سعد اپنی بیٹی حضرت سیدتناء اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اﷲ تعالٰی عنہا کے پاس آئی اور کچھ گوشت کے زندہ جانور،پنیر،گھی ہدیہ لائی،بنت صدیق نے نہ لیا،نہ ماں کو گھر میں آنے دیا کہ تو کافر ہ ہے۔ام المومنین صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا نے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے مسئلہ پوچھا،آیت اتری:

" لَا یَنْہٰىکُمُ اللہُ عَنِ الَّذِیۡنَ لَمْ یُقٰتِلُوۡکُمْ فِی الدِّیۡنِ "[2]

اﷲ تعالٰی نے ان کافروں کے ساتھ نیك سلوك سے تمھیں منع نہیں فرماتا جو تم سے دیں میں نہ لڑیں۔

نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ہدیہ لو اور گھرمیں آنے دو[3]۔

رواہ الامام احمد عن عامر بن عبداﷲ بن الزییر رضی اﷲ تعالٰی عنہم۔

امام احمدنے بن اس کو عامر بن عبداﷲ زبیر سے روایت کیا ہے۔رضی اﷲ تعالٰی عنہم۔(ت)

یہ حدیثیں تو جوا ز کی ہیں____ اور عیاض رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے پیش از اسلام کوئی ہدیہ یاناقہ نذر کیا،فرمایا:تو مسلمان ہے؟ عرض کی نہ۔فرمایا:

ان نھیت عن زبدالمشرکین رواہ عن احمد وابوداؤد والترمذی[4] وقال حسن صحیح۔

میں کافروں کی دی ہوئی چیزیں لینے سے منع کیا گیا ہوں(امام احمد،ابوداؤد اور ترمذی نے اس کو روایت کیا۔اور امام ترمذی نے فرمایا یہ حسن صحیح ہے۔ت)

 


 

 



[1] مسند احمد بن حنبل عن علی بن ابی طالب المکتب الاسلامی بیروت ۱/۱۴۵۔۹۶،جامع الترمذی ابواب السیر باب ماجاء فی قبول ھدایا اللمشرکین آمین کمپنی اردو بازار لاہور ۱/۱۹۱

[2] القرآن الکریم ۶۰ /۸

[3] مسند احمد بن حنبل عن علی ابی طالب المکتب الاسلامی بیروت ۱ /۱۴۵

[4] جامع الترمذی ابواب السیر باب ماجاء فی قبول ھدایا للمشرکین آمین کمپنی اردو بازار لاہور ۱ /۱۹۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن