30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
خضاب وجائیکہ تبرك باشند آنجا فعل خضاب مکروہ ونا پسندیدہ است زیرا کہ خروج از عادت باعث شہرت و موجب کراہت ست،امام علامہ عارف باﷲ سیدی عبدالغنی نابلسی قدس سرہ،القدسی درحدیقہ ندیہ شرح طریقہ محمدیہ فرمود من کان فی موضع عادۃ اھلہ الصبغ اوترکہ فخر وجہ عن العادۃ شہرۃ ومکروہ [1]اینہا بآنکہ خضاب و ترك ہر دو شرعا رواست وخوکردگان یکے از انہا مراں دیگر را زنہار مخالف دین ودیانت نمے دادند فکیف کہ آں فعل فی نفسہٖ نیز شرعا ناپسندیدگی دارد درعامہ بلاد در اذہان و قلوب عامہ مسلمین نفرت شدیدہ ازوجائیگیر باشند وارتکاب ہمچوں افعال پیش ایشاں امارت بیباکی ودناءت قلب وقلت دین وضعف دیانت بود بچناں رے پرداختن وخود راہدف سہام طعن وملام اہل اسلام ساختن وبا جہانے طرف شدہ رعایت شرع ومراعات خاطر مسلمانان یکسرپس پشت انداختن خود چہ زیبا ست شرع مطہر ہر گز ہمچوں کارے رضا ندہد |
نہ لگانے کا رواج ہو وہاں خضاب لگانا مکروہ ہے کیونکہ اس میں شہر کی عادت سے خروج کے باعث بدنامی ہوتی ہے جو کہ مکروہ ہے امام علامہ عارف باﷲ سیدی عبدالغنی نابلسی قدس سرہ القدسی نے حدیقہ ندیہ میں فرمایا جوشخص علاقہ کی عادت خضاب یا عدم خضاب کی عادت سے خروج کرے تو شہرت کی وجہ سے مکروہ ہے حالانکہ خضاب اور ترك خضاب اور عادت کے خلاف کرنا شرعا دین ودیانت کے خلاف نہیں ہے تو ایسے کام کے متعلق کیا حال ہوگا جوشرعا خود ناپسندیدہ ہے اور تمام بلاد میں اسکی وجہ سے مسلمانوں کے دلوں میں شدید نفرت پائی جاتی ہے اس نوع کے کاموں میں مشغول ہوجانا اور اپنے آپ کو اہل اسلام کے طعن وملامت کے تیروں کا نشانہ بنانا اور دنیا والوں سے ایك طرف ہوجانا شریعت کی رعایت اور اہل اسلام کی مراعات کو یکدم پس پشت ڈال دینا کیسے اچھا ہوسکتا ہے،شریعت مطہرہ اس قسم کے کاموں سے خوش نہیں ہوتی |
[1] حدیقۃ الندیہ شرح طریقہ محمدیہ ومنہا ای من الافات اضاعۃ الرجل الخ المکتبہ النوریۃ الرضویۃ لائلپور ۲ /۵۸۲
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع