دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

است نہ اختلاف وخود قضیہ عقل سلیم نیست بے ضرور تے ملحبہ باجہانے طرف افتادن وبموقف مقت وکراہت قوم استادن درحدیث آمدہ رأس العقل بعد الایمان باﷲ التود والتوددالی الناس [1]وبروایتے دیگر راس العقل بعد الایمان باﷲ مداراۃ الناس [2]فقیر احادیث ایں باب در رسالہ خود جمال الاجمال وشرح اوکمال الاکمال ہر چہ تمامتر رنگ وتفصیل دادہ ام،بالجملہ عقلا ونقلا ایں چنیں کار شناعتہائے نامحجودہ دارد وعاقبت ہائے نامحمودہ باز چوں کا ر بفتنہ فساد وتفریق کلمہ مسلمین انجامد سخت جریمہ عظیمہ گردد وقال اﷲ تعالٰی "وَالْفِتْنَۃُ اَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِۚ"[3]۔و درحد یث است الفتنۃ نائمۃ لعن اﷲ من ایقظھا [4]باز چوں نیک،بنگری آزمودن وانما ست

 

 

بھی یہی ہے کہ لوگوں کو بیقراری میں ڈال کرنا راض کیا جائے اور کراہت ولزام والی جگہ کھڑے ہونے سے پرہیز کیا جائے،حدیث پاك میں ارشاد نبوی ہے اﷲ تعالٰی پر ایمان لانے کے بعد عقل کی بنیاد لوگوں سے دوستی اور محبت رکھتاہے ایك اور روایت میں ہے کہ اﷲ تعالٰی پر ایمان لانے والے ے بعد عقل مندی ودانشمندی لوگوں سے صلح جوئی میں ہے۔فقیر(صاحب فتاوٰی)نے اس باب کی حدیثوں کو اپنے رسالہ جمال الاجمال اور اس کی شرح کمال الاکمال میں تفصیلا بیان کردیا ہے۔خلاصہ یہ کہ عقل ونقل کے اعتبار سے اس طرح کاکام یا اقدام اپنے اندر کئی قسم کی قباحتیں رکھتاہے کہ جن کا انکارنہیں کیا جاسکتا۔اور ایسے کاموں کا انجام مذموم ہوتاہے جب یہ کام یااقدام فتنہ وفساد اور مسلمانوں کے درمیان تفریق اورپھوٹ پڑنے کی حد تك جاپہنچے تو جرم عظیم بن جاتاہے چنانچہ ارشاد ربانی ہے:فنہ قتل سے بدتر ہے۔

 اور حدیث شریف میں ہے کہ فتنہ خوابیدہ(یعنی سویا ہوا ہوتا ہے)جوکوئی اسے بیدار کرے اس پر اﷲ تعلٰی کی لعنت ہو۔ اگر آپ اچھی طرح غور کریں تو یہ واضح ہوگا کہ اس قسم کے افعال انہی لوگوں سے سرزد ہوتے ہیں جو

 


 

 



[1] کنزا العمال بحوالہ الشیرازہی فی الالقاب حدیث ۴۳۵۸۱ مؤسسۃ الرسالۃ بیروت ۱۵ /۹۱۶

[2] المصنف لابن ابی شیبہ کتا ب الادب حدیث ۵۴۸۰ اداراۃ القرآن کراچی ۸ /۳۶۱

[3] القرآن الکریم ۲ /۱۹۱

[4] کشف االخفاء حرف الفاء حدیث ۱۸۱۵ دارالکتب العلمیہ بیروت ۲ /۷۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن