دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

شرح ہمہ را یك لخت پس پشت اند اختہ مسلمان متدین راطعام بخانہ ایشاں فشاید خورد بقطع نظر از انکہ تجربہ صادقہ شاہد است کہ کثرت مزاولت چیزے حرمتش از نگاہ برمی اندازد پس مظنون آنکہ دراب وظروب خود شان از ناجسات ملعونہ مذکورہ بے احتیاط باشند اقدام بریں امر باعث مطعونی وتہمت باشد ودرحدیث آوردہ اند من کان یؤمن باﷲ والیوم الاخر فلا یفقن مواقف التہم [1]مومن متدین راچہ شایان ست کہ بے ضرورت شرعیہ آبروئے خود ریختہ بررخ خویشتن وبرطعن وتہمت مفتوح سازد وبراہ ران دینی را درگناہان کبیرہ غیبت و حقد وتنابزبالا لقاب وغیرہا اندزاہد درحدیث فرمودہ اند ایاك ومایسؤ الاذن [2]۔ودرحدیث دیگر ست ایاك وکل امر یعتذر منہ [3]،ذیادتے روایت کنند فان الخیر لا یعتذر منہ باز ایں امر باعث نفرت مسلماناں باشدد وتنفیر مسلماناں بے ضرورت شرعیہ قطعا ممنوع سید عالم فرمود صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بشروا ولا تنفروا[4] مقصود شرع ایتلاف

کرتے ہیں۔ایسے لوگوں کے ہاں سے دینداروں اور تقوٰی دار لوگوں کو کھاناہر گز نہیں کھانا چاہئے کیونکہ جہاں حرام چیزوں کا استعمال کثرت سے ہو وہاں برتنوں کے ناپاك اشیاء سے آلودہ ہونے کااحتمال ہوتاہے۔اور دیندار وتقوٰی دار لوگوں کا ایسے لوگوں کے ہاں جانا اور ان کے ہاں سے ایسے مشکوك برتنوں میں کھانا،کھانا عوام الناس کی نگاہوں میں باعث الزام و باعث تہمت ہوسکتاہے۔حدیث شریف میں ہے: "جوکوئی اﷲ تعالٰی اور قیامت پر ایمان رکھتاہے تو وہ مقامات تہمت سے بچے"لہذا ایسی صورت حال میں الزام،طعن اور تہمت سے بچنا ضروری ہے بصورت دیگر یہ اقدام اپنے دینی بھائیوں کو کبیرہ گناہوں غیبت،بہتان،کینہ اور برے القاب کے استعمال میں مبتلا کردے گا۔حدیث مبارك ہے۔لوگو! جن کاموں کو کان ناپسند کرتے ہیں ان سے بچو اور ایسے کاموں سے پرہیز کرو جن کے ارتکاب پر معذرت کرنی پڑے۔اور بغیرشرعی مجبوری کے مسلمانوں کو متنفر کرنا ممنوع ہے۔

چنانچہ حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمانوں کو خوشخبری دو یعنی سناؤ اور نفرت نہ دلاؤ۔شریعت کا مقصد جوڑنا اتحاد پیدا کرنا ہے نہ کہ توڑنا۔عقل سلیم کا تقاضا۔

 


 

 



[1] مراتی الفلاح مع حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح باب ادراك الفریضہ نورمحمد کارخانہ تجارت کتب کراچی ص۲۴۹

[2] مسند امام احمد بن حنبل بقیہ حدیث ابی الغاویۃ المکتب الاسلامی بیروت ۴ /۷۶

[3] الفردوس بماثور الخطاب حدیث ۱۷۵۵ درالکتب العلمیہ بیروت ۱ /۴۳۱

[4] صحیح البخاری کتاب العلم باب ماکان النبی یخولیم بالموعظہ الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۱۶،مسند امام احمد بن حنبل حدیث ابی موسٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۴/ ۳۹۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن