دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

ہیجڑے کے یہاں دعوت کھانے کونہ جایاجائے۔

۶۶۹

ملاھی وملاعب پرمشتمل دعوتوں میں عاصی اور متقی کے شریک ہونے کی جواز وعدم جواز کی صورتیں۔

۶۷۲

زمزم شریف اور بقیہ وضو کے سوا کھڑے ہوکر پانی پینامکروہ ہے۔

۶۶۹

کسی مسلمان پربلادلیل بدگمانی حرام قطعی ہے۔

۶۷۳

روٹی کے چارٹکڑے کرناضروری نہیں۔

۶۶۹

کسی دعوت میں نہی عن المنکر کی نیت سے جانے والا ثواب پاتاہے۔

۶۷۴

بائیں ہاتھ میں روٹی لے کر دائیں سے نوالہ توڑنا دفع تکبرکے لئے ہے۔

۶۶۹

سودخوار،بے نمازی،شرابی،زانی،مخنث اور دیوث کے ساتھ کھانا نہ چاہیے۔

۶۷۴

مسلمان دھوبی کے گھرکھانا کھاناجائزہے۔

۶۷۰

شرابی کے ہاتھ اور منہ کے پاک ہونے کاکوئی اعتبارنہیں۔

۶۷۴

حضوراقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے دسترخوان پرقسم قسم کے متعدد کھانے نہیں ہوتے تھے۔

۶۷۰

کسی کی منکوحہ سے بے طلاق ووفاتِ شوہر نکاح باطل محض ہے۔

۶۷۴

دسترخوان فرسٹ سیکنڈ کامعیارالگ الگ بناناسنت نصاریٰ ہے، حاضرین میں تفریق بدعت ہے اور ایک فریق کی تذلیل ودل شکنی ہے۔

۶۷۰

ضمیمہ شرب وطعام

 

دعوت ولیمہ وطعام کے بارے میں ظاہرالروایہ کے اطلاق اور شروح وفتاویٰ میں اس کو کئی قیدوں سے مقید کرنے سے متعلق استفتاء۔

۶۷۰

جذامی کے ساتھ کھانا جائزہے ضروری نہیں۔

۱۰۱

زید اس سبب سے دعوتوں میں نہیں جاتا کہ آج کل کی دعوتوں میں عمومًا فخروتطاول،انشاء الحمداور حبوب وطعام کی بے قدری ہوتی ہے اس کا یہ فعل کیساہے۔

۶۷۲

مجذوم کے ساتھ کھانا کب ثواب اور کب نامناسب ہے۔

۱۰۲

تقیید مطلق وتخصیص عمومات وتفصیل مجملات وتوضیح مبہمات منصب شراح ہے اسی غرض کے لئے وضع شروح ہے وہ اس کے مبائن نہ سمجھے جائیں بلکہ وہ مبین ہیں۔

۶۷۲

ضعیف الاعتقاد اور وہمی خیالات کے حامل لوگوں کوجذامی کے ساتھ کھانے پینے سے بچناچاہیے۔

۱۱۱

 

 

ہندو کے ہاتھ کی بنی ہوئی مٹھائی کااستعمال فتویٰ کی رو سے جائزمگرتقویٰ کی رو سے پرہیزکرناچاہیے۔

۱۲۶

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن